Kushf-ul-arfeen Ghouri

Kushf-ul-arfeen Ghouri KUSHF-UL-ARFEEN GHOURI (Official)

12/11/2025
31/03/2025

پاکستان وہ سائیکل ہے جس کے پیڈل پوری قوم مار رہی ہے مگر ایک بیوقوف بریک دبا کر بیٹھا ہے

31/03/2025

آئین شکن جتھے کے علاؤہ تمام مظلوم پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے
" عید مبارک "

25/03/2024

حاکمینِ پاکستان!ایک لمحہ تصورکرلیں جن حالات کاسامنا غزاکے بچےکررہےہیں آپ کےبچے ہو تو؟ امید ہے ضمیر جاگ جائے گا

مرشد کو رہا کرو
25/03/2024

مرشد کو رہا کرو

25/03/2024

مخیرحضرات سے اپیل ! اس رمضان زکواۃ
،فطرانہ احد چیمہ و دیگر وفاقی وزراہ کو دیں تاکہ وہ اپنے بچوں کی فیس ادا کر سکیں۔

18/02/2024

ریاست ٹوئٹر اور سوشل میڈیا بند کرنے کے بجائے اپنی غلط پالسی مسلط کرنا بند کرے

انشاء اللہ ملک ترقی کے راستے پر آ جائے گا

17/02/2024

الیکشن 8 فروری کو ہوا مگر الیکشن کا مکمل رزلٹ آج کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے سنا دیا

بیشک اللہ الحق ہے

04/02/2024

8فروری کو ڈٹ گئے تو اولاد کا مستقبل آزاد پاکستان میں ہوگا ورنہ آپکے بچے شریفوں اور زر داریوں کی اولاد کے غلام رہیں گے

04/02/2024

“نہ بکنے والا نہ جھکنے ولا”
پوسٹر پر لکھنے کا حق صرف تحریک انصاف کے غازی امیدوارں کاہے

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kushf-ul-arfeen Ghouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kushf-ul-arfeen Ghouri:

Share