20/11/2024
🌹عنقریب چھب چوکی کی سرزمین پر اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہوگا ان شاء اللہ۔۔۔۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے❤️
🌷عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت و عرس حضور ارشاد ملت رحمۃ اللہ علیہ 2024
26 نومبر بروز منگل صبح 9 بجے تا نماز عصر ان شاءاللہ🌺