muzammal Hussain bhatti

muzammal Hussain bhatti Information Education science History Islam science current situation

یوم آزادی مبارک
13/08/2026

یوم آزادی مبارک

05/08/2026

لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن مدثر ریاض اور چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام کے مطابق امتحان میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
Al Haseeb Science Academy
مجموعی پوزیشن ہولڈرز:
🥇 آمنہ محبوب (ایجوکیٹرز ہائی سکول، قصور) — 1192 نمبر
🥈 محمد قاسم (پنجاب دانش ہائی سکول، راجن پور) — 1191 نمبر
🥉 آزوا جاوید (پنجاب گرلز ہائی سکول، جوہر ٹاؤن) — 1190 نمبر

سائنس گروپ (بوائز):
🥇 محمد قاسم — 1191 نمبر
🥈 محمد ایان اور اونکار سنگھ — 1189 نمبر
🥉 محمد ایان — 1188 نمبر

سائنس گروپ (گرلز):
🥇 آمنہ محبوب — 1192 نمبر
🥈 آزوا جاوید — 1190 نمبر
🥉 فاطمہ ابرار — 1189 نمبر

آرٹس گروپ (بوائز):
🥇 محمد عبداللہ — 1126 نمبر
🥈 محمد بلال بیگ — 1112 نمبر
🥉 احمد حفیظ — 1109 نمبر

آرٹس گروپ (گرلز):
🥇 فریبہ خان — 1170 نمبر
🥈 ایمان فاطمہ سلیم — 1166 نمبر
🥉 فاطمہ عبدالصمد — 1150 نمبر

01/08/2026
کالے سیاہ بادل صحیح برسے آج گردونواح ماچھیوال بوریوالا وہاڑی فوٹو گرافی فرام حزیفہ حاشر احمد
25/07/2026

کالے سیاہ بادل صحیح برسے آج گردونواح ماچھیوال بوریوالا وہاڑی فوٹو گرافی فرام حزیفہ حاشر احمد

Address

Tariq Bin Zayyad Colony New Danewal Town Vehari
Vehari
61100

Telephone

+923347900008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muzammal Hussain bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to muzammal Hussain bhatti:

Shortcuts

Share

Category