Balochistan Usta Muhammad-Razaq Mengal Zager

Balochistan Usta Muhammad-Razaq Mengal Zager I do a private job testing my home I am a worker . Where are you BNP' Whatsapp number 03003707927=03340707927

26/07/2026

حکمران کیا جانے اس مہنگائی کا عذاب

24/07/2026

ڈیرہ اللہ یار دن دہاڑے ہندو تاجر سے لاکھوں روپیہ لوٹنے والے ڈاکوؤں کا سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو گیا۔اب دیکھتے ہیں جعفراباد پولیس میں کتنا دم ہے

24/07/2026

افسوس ناک: وڈھ کے علاقے ھڑنمبو کراس وھیر کے مقام نال روڈ پر نامعلوم افراد نے ڈیزل سے لوڈ زمیادگاڑی پر فائرنگ کرکے گاڑی مکمل طور پر جلادی ، گاڑی مالک شخص کے مطابق یہ علاقہ سردار اختر مینگل اور شفیق مینگل کا ہے ، متاثرہ شخص انصاف کی اپیل کی ہے

🔸 ویڈیو میں متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ظالموں نے میری روزی روٹی کو جلا کر راکھ کر دیا ہے، واقعہ آج صبح پیش آیا ہے💥💥😢💔

24/07/2026

پنجاب۔جہلم گرین الیکٹرک بس عملے کی ہٹ دھرمی اور سنگدلی گیٹ میں شہری کا پاوں پھنسنے کے باوجود بس چلاتے رہیے

24/07/2026

بلوچستان کے کچھ قدیم چیزیں۔یہ پرانا روا صدیوں سے چلتا ا رہا ہے۔ہر گاؤں میں ایسے ہی پنکھے ملیں گی جو گدھا ساری رات اسے چکر لگاتا ہے پھر اس کے گاؤں کے بچے سکون سے سوتے ہیں پہلے وقت زمانے میں بجلی نہیں ہوتا تھا یہی سلسلہ پرانا صدیوں رواج ہمارا ابھی تک چلتا ا رہا ہے

24/07/2026

سندھ ۔کنڈیارو شہر۔پریا۔کماری۔بازیاب کرو۔سندھ پولیس کی جبر اور ناجازیاں دیکھیں جو احتجاج کریں ان کو اوپر لاٹھی چارج ان کو گرفتار کرنے کے لیے انہوں نے کے اوپر ٹھہرے ہوئے ہیں

23/07/2026

بلوچوں کا مسئلہ انتظامی نہیں بلکہ سیاسی ہیں،نواب اسلم رئیسانی

لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمارے لیئے بہت اہم اور کشمیر سے مقدس ہے

بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر درخواست جمع کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت

23/07/2026

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بایزید خروٹی اور اُن کے ٹیم ممبر پر ٹراما سینٹر کے عملے نے تشدد کیا اور بعد ازاں انہیں ٹراما سینٹر سے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔ وڈیو وائرل

23/07/2026

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس متحرک،کم عمر ٹینکر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
متعدد ٹینکرز بند،بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف سخت ایکشن

23/07/2026

انڈیا شہر۔22 تاریخ۔جو کہ عوام احتجاج کیا تھا۔اس عوام کو روکنے کے لیے پولیس نے ایک عوام کو دھکا دیا پھر عوام اس کو گھسے اور دھکے لگا دی پھر نکل کر اپنے احتجاج کو جاری رکھا

Address

Usta Muhammad

Telephone

+923003707927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Usta Muhammad-Razaq Mengal Zager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share