Apna Jaffarabad

  • Home
  • Apna Jaffarabad

Apna Jaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Jaffarabad, Government Official, .

✨ Apna Jaffarabad ✨
🌍 Showcasing the beauty, culture & spirit of Jaffarabad, Balochistan Pakistan,
📸 Reels | Photos | Stories from our city & people.
🤝 Businesses & brands are welcome for sponsorships & promotions.
📩 Contact us via DM to collaborate🤝

یہ عید کے بعد اتنی بوریت کیو ہوتی ہے 🤔Follow Apna Jaffarabad page
28/05/2026

یہ عید کے بعد اتنی بوریت کیو ہوتی ہے 🤔
Follow Apna Jaffarabad page

ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو ❤️Follow Apna Jaffarabad page
27/05/2026

ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو ❤️
Follow Apna Jaffarabad page

🌙 کل عید ہے…یا اللہ ہمارے بچھڑے ہوئے اپنوں کی قبروں کو نور اور سکون عطا فرما۔ 🤍🥀Follow Apna Jaffarabad page             ...
26/05/2026

🌙 کل عید ہے…
یا اللہ ہمارے بچھڑے ہوئے اپنوں کی قبروں کو نور اور سکون عطا فرما۔ 🤍🥀
Follow Apna Jaffarabad page

سدا بہار بیکری اوستہ محمد شہر کی ایک ایسی بیکری جو کئی سالوں سے بہترین معیار، صفائی اور زبردست سروس کے ساتھ عوام کی خدمت...
24/05/2026

سدا بہار بیکری
اوستہ محمد شہر کی ایک ایسی بیکری جو کئی سالوں سے بہترین معیار، صفائی اور زبردست سروس کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہے ❤️
یہاں ہر چیز نہایت صاف ستھرے ماحول میں تیار کی جاتی ہے اور قیمتیں بھی مناسب ہیں، جبکہ ڈسکاؤنٹ بھی بہت اچھا دیا جاتا ہے 💯
🎂 سیلیبریش کیکس
🍩 مزیدار سویٹس
🥨 بیکری آئٹمز
🛒 روزمرہ استعمال کی چیزیں
اور سب سے بڑھ کر خوش اخلاق اسٹاف ✨
اگر آپ نے ابھی تک یہاں سے شاپنگ نہیں کی تو ایک بار ضرور وزٹ کریں 🙌
📍 Address: Ali Abad Road, District Usta Muhammad

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَراشد علی ابڑو ہم سے بچھڑ گئے۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں ...
19/05/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راشد علی ابڑو ہم سے بچھڑ گئے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
Follow Apna Jaffarabad page

ڈیرہ اللّٰہ یار والے گرمیوں میں کہی جائے نہ جائے لیکن کوئٹہ ضرور جائیں گےFollow Apna Jaffarabad page
16/05/2026

ڈیرہ اللّٰہ یار والے گرمیوں میں کہی جائے نہ جائے لیکن کوئٹہ ضرور جائیں گے
Follow Apna Jaffarabad page

♥️ محبتوں کا شہر ڈیرہ اللّٰہ یار
14/05/2026

♥️ محبتوں کا شہر ڈیرہ اللّٰہ یار

⚠️ گمشدگی کی اطلاع ⚠️سب دوستوں کو اطلاع کیا جاتا هے کے ہمارا دوست   عبدالحفیظ بلوچ مورخہ 7-4-26 کل شام 7 بجے سے لاپتہ هے...
08/04/2026

⚠️ گمشدگی کی اطلاع ⚠️
سب دوستوں کو اطلاع کیا جاتا هے کے ہمارا دوست عبدالحفیظ بلوچ مورخہ 7-4-26 کل شام 7 بجے سے لاپتہ هے اور موبائل فون بھی بند جارہا هے اطلاعات کے مطابق ان کو آخری بار صحبت پور چوک ڈیرہ الله یار میں 7 بجے دیکھا گیا ۔ پولیس تھانہ ڈیرہ الله یار پر بھی اطلاع کی گی هے۔ اگر کسی بھائی کو کچھ بھی معلوم ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں

0345-3900624
0340-8753886
0333-7138214
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ جلد از جلد اپنے گھر واپس آ سکے۔

جزاک اللہ خیر 🤲

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share