10/02/2026
مومنین سے مصافحہ کرنے کا ثواب
🔷️ امیرالمومنین حضرت امام علی علیه السلام فرماتے ہیں:
إذا لَقيتُم إخوانَكم فَتَصافَحوا و أَظهِروُا لَهم البَشاشَةَ و البِشرَ، تَفَرَّقوا و ما عَليكُم منَ الأوزارِ قَد ذَهَبَ
📜 جب کسی برادر مومن سے ملاقات کرو تو مصافحہ اور خوشحالی کا اظہار ضرور کرو، کیونکہ ایسا کرنے سے دونوں کی جدائی سے پہلے دونوں کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔
📚 بحار الانوار، ج 76، ص 20