Mian Abdul Raheem Bharo, President All Sindh irrigation Unions Federation

  • Home
  • Pakistan
  • Ubauro
  • Mian Abdul Raheem Bharo, President All Sindh irrigation Unions Federation

Mian Abdul Raheem Bharo, President All Sindh irrigation Unions Federation Mian Abdul Raheem Bharo
President
All Sindh Irrigation Trade Unions Federation Sindh

آج کراچی میں مزدوروں کے سرواں، مزدوروں کے ہیرو، مزدوروں کے محبوب انقلابی رہنما خادمِ مزدور الحاج میاں عبدالرحیم بھارو صا...
16/04/2026

آج کراچی میں مزدوروں کے سرواں، مزدوروں کے ہیرو، مزدوروں کے محبوب انقلابی رہنما خادمِ مزدور الحاج میاں عبدالرحیم بھارو صاحب
صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ
اور صدر مہران لیبر فیڈریشن پاکستان

کی سیکریٹری ایریگیشن سندھ، جناب ظریف اقبال کیڑو صاحب سے اہم ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر میاں عبدالرحیم بھارو صاحب نے سیکریٹری صاحب سے پرزور مطالبہ کیا کہ
• بھرتیوں کے عمل میں ڈی سی کمیٹی کو ختم کیا جائے۔
• ریٹائرڈ اور آن ڈیوٹی ملازمین کے بچوں کو نوکریوں میں ترجیح دی جائے تاکہ نہروں، کینالوں، بیراجوں، ٹیوب ویل، مکینیکل و ریگولیٹر سسٹمز کو بہتر اور مؤثر انداز میں چلایا جا سکے۔

سیکریٹری ایریگیشن سندھ، جناب ظریف اقبال کیڑو صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ آج شام وہ وزیر صاحب کے ہمراہ وزیر اعلیٰ ہاؤس جائیں گے اور ان شاء اللہ مزدوروں کے ان جائز مطالبات کو منوانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

✊ مزدور اتحاد، مزدور طاقت

آج کراچی میں مزدوروں کے قائد، مزدوروں کے ہیرو، مزدوروں کے محبوب انقلابی رہنما خادمِ مزدور الحاج میاں عبدالرحیم بھارو صاح...
16/04/2026

آج کراچی میں مزدوروں کے قائد، مزدوروں کے ہیرو، مزدوروں کے محبوب انقلابی رہنما خادمِ مزدور الحاج میاں عبدالرحیم بھارو صاحب
صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ
اور صدر مہران لیبر فیڈریشن پاکستان

کی اہم ملاقات چیف سیکریٹری سندھ کے لاء سیکشن کے افسر سید محسن شاہ صاحب اور حبیب اسلام صاحب سے ہوئی۔

ان شاء اللہ سندھ بھر کے تمام مرحوم ملازمین کے وہ بچے جن کے کیسز زیرِ التواء ہیں، سب کو فوتی کوٹہ کے تحت تقرری کے آرڈرز دلائے جائیں گے۔

اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے سندھ کابینہ کو سفارشی خط بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲

02/04/2026

ضروری اعلان برائے جوڑ 2026
جوڑ میں شرکت کرنے والے احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جوڑ کو ان 8 مراکز پر تقسیم کیا گیا ہے تو احباب ان مراکز جاکر اعمال میں شرکت کریں اور صرف سال اندرون اور بیرون ملک مہمانوں کے ساتھ تشکیل کرنے احباب پنڈال تشریف لے آۓ.. باقی احباب ہفتے کو تشریف لائیں ۔۔ یہ پوسٹ ثواب کی نیت سے شئیر فرمائیں تاکہ احباب تکلیف سے بچ جائیں جزاک اللہ خیرا
اختتامی دعا بروز اتوار ہوگی انشاء اللہ

02/04/2026
میان عبدالرحیم بھارو صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ، صدر مھران لیبر فیڈریشن سندھ نے فاروق احمد کوش سے ملا...
26/03/2026

میان عبدالرحیم بھارو صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ، صدر مھران لیبر فیڈریشن سندھ نے فاروق احمد کوش سے ملاقات کی
میان معشوق علی بھارو اور افسر علی کھنبڑو بھی ہمرا تھے ✨❤️

میان عبدالرحیم بھارو صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ ، صدر مھران لیبر فیڈریشن سندھ کو حاجی محمد مراد بھارو...
26/03/2026

میان عبدالرحیم بھارو صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ ، صدر مھران لیبر فیڈریشن سندھ کو حاجی محمد مراد بھارو، حاجی عبدالرحمان بھارو ، مولانا عبدالرزاق بھارو ، لعل بخش بھارو نے روایتی پگ اور ہار پہنایا 🌸❤️

23/03/2026

میان عبدالرحیم بھارو، صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ اور صدر مھراں لیبر فیڈریشن سندھ، عید الفطر کے پرمسرت موقع پر خطاب کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتے ہوئے

Address

Ubauro

Telephone

+923003267947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Abdul Raheem Bharo, President All Sindh irrigation Unions Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mian Abdul Raheem Bharo, President All Sindh irrigation Unions Federation:

Share