Ghazi Brig M Taj Abbasi, SJ&Bar

Ghazi Brig M Taj Abbasi, SJ&Bar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazi Brig M Taj Abbasi, SJ&Bar, Murree.

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’un a Mr. Murtaza Ahmed s/o Cdr Shoaib has passed away today by the will of Allah. His N...
31/01/2026

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’un a

Mr. Murtaza Ahmed s/o Cdr Shoaib has passed away today by the will of Allah.

His Namaz e Janaza will be offered in his native village Osiya Murree (time will be confirmed in a while).

He was brother of Brig Taj’s daughter in law.

May Allah bless his soul with highest ranks in Jannat and give patience to his entire family ameen.

07/05/2025
06/09/2024

6 ستمبر 1965 کو لیکر یوم دفاع پاکستان منایا جاتا ہے۔ لیکن 1965 سے لیکر آج تک میرا سلام ہے اپنے تمام شہدا کو اور غازیوں کو جن میں میرے خاندان کے بیشتر لوگ شامل ہیں۔ یہ کہنا قطعاً غلط نا ہوگا مری کی یوسی دیول کے پاس ملک پاکستان میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ فوجی اعزاز ہیں۔
یوم دفاع پاکستان کے خصوصی موقع پر میرا تمام شہیدوں اور غازیوں کی فیملیوں کو سلام۔ شہدا تو یقیناً ایک بلند مرتبے پر فائز ہوں گے۔ اُنکی لازوال قربانیوں کی بدولت آج یقیناً ہم ایک محفوظ ملک ہیں۔ پھر میں سلام عقیدت پیش کرتا ہوں تمام غازیوں کو جنہوں نے اس مادر وطن کیلئے کسی بھی خوف کا دریغ کئے بغیر ملک کا نام پر کھیل کر دفاع کیا۔ یقیناً ایسے بھی غازی موجود ہیں جن کو زندگی بھر معزوری سے درپیش ہونا پڑا۔
میرا سلام ہے اپنے ددیال، ننیال اور اپنے علاقے کو لیکر جو شائد آج ہمارے درمیان نہیں لیکن ان شہدا اور غازیوں کے نام ہمارے ساتھ ہیں۔ خطہ کوہسار کی قربانیوں کو میرا سلام۔
زیر نظر تصویر میں میرے مرحوم نانا (ستارہ بسالت) اور مرحوم دادا (ستارہ جرات - دو بار)کی تصویر موجود ہے جو 1965 کے غازی رہ چکے ہیں۔ آج ہم سب کو فخر ہونا چاہئے کے ایسے بہادر اور جری لوگ ہمارے قبیلے سے تھے جنکی تعریف دشمن بھی اپنی کتابوں میں لکھتی ہے۔
یہ وہ لوگ تھے جنہوں کے کم وسائل، سخت حالات اور میلوں روز پیدل سفر کر کے تعلیم حاصل کی اور دفاعی شعبوں میں ملکی سطع اور کچھ نے دنیا میں نام کمایا۔
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے اندر بھی وہ جزبہ پیدا ہو جیسے اقبال نے کہا تھا:
نہ تو زمین کے لیئے ہے نہ آسماں کیلئے،
جہاں ہے تیرے لیئے تو نہیں جہاں کیلئے۔
تحریر،
معیز راشد تاج

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  جانشین تاجدار شیخ الاصفیاء پیر روح الحسنین معین  پیر دیول شریف اس دنیا فانی س...
28/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جانشین تاجدار شیخ الاصفیاء پیر روح الحسنین معین پیر دیول شریف اس دنیا فانی سے پردہ فرما گئے ہیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب دربار عالیہ قادریہ وادی دیول شریف راولپنڈی میں ادا ہوگی۔
زیر نظر تصویر میں پیر معین مرحوم، جنرل ضیاء الحق شہید (صدر پاکستان) اور بریگیڈیئر تاج مرحوم موجود ہیں۔
اللہ کریم مرحومین کی مغفرت فرمائیں۔

Moment of jubilation. Another family member, Vice Admiral Faisal Uzair is a three star General now Masha'Allah.
04/07/2023

Moment of jubilation.
Another family member, Vice Admiral Faisal Uzair is a three star General now Masha'Allah.

06/09/2022

بھارتی شکست
6 ستمبر 1965ء کی جنگ.

آپکو فاتح موناباو بھی کہا جاتا ہے۔
ہندوستان سے جب بھی معارکہ ہوتا تو آپکی یہ پکار دشمن میں لرزا طاری کر دیتی تھی کہ اور تاریخ کا حصہ ہیں:
"ہندوستان کو بتا دو تاج آ گیا ہے۔"

فخر کوھسار
فخر پاکستان۔
کروڑوں رحمتیں ھوں آپ پر۔ أمین۔

4th April 2003 Mall Road Murree.CM Punjab addresses with the people of Murree.Tehsil Nazim Sardar Saleem sb and Brigadie...
21/08/2022

4th April 2003 Mall Road Murree.
CM Punjab addresses with the people of Murree.

Tehsil Nazim Sardar Saleem sb and Brigadier Taj sb marhoom present with respected families, electables and notables of Murree.
Bulk water scheme and other projects were announced on this date.
CM Punjab is being missed by Murree once again and must pay a visit soon.
Sardar Muhammad Saleem Aurangzaib Abbasi

Memories from the past.In picture Captain Anees Abbasi (later Lt General) and late Lieutenant Arshad Taj Abbasi (later C...
21/07/2022

Memories from the past.
In picture Captain Anees Abbasi (later Lt General) and late Lieutenant Arshad Taj Abbasi (later Captain) seen together on some unit occasion.

اپکو حق ھے ہر کسی پر تنقید کرنے کا لیکن تنقید برائے اصلاح ھونی چاہیے پاکستان ارمی کے شہیدوں اور غازیوں جنہوں نے قربانیاں...
06/07/2022

اپکو حق ھے ہر کسی پر تنقید کرنے کا لیکن تنقید برائے اصلاح ھونی چاہیے پاکستان ارمی کے شہیدوں اور غازیوں جنہوں نے قربانیاں دی انکی عزت کو مٹی میں نا ملائیں
پاکسان میرے رب کہ رازوں میں سے ایک راز ھے جس کا اعتراف بیرونی طاقتیں بھی کر چکی
مجاد قسم کا سپہ سالار وقت کی ضرورت ھے اور یقین جانیں میرا ایمان ھے ایسے لوگ پاکستانی ارمی میں موجود ہیں
ظاہر نظر تصویر میں میرے دادا جان اپنے جوانوں کے ساتھ ہندوستان کہ علاقہ مناباؤ پر قابض ھوئے اور اگر پاکستان ارمی کی پیش قدمی نا ھوتی تو انڈیا جنرل کا کہنا تھا ہم میر پور خاص تک کا حصہ پاکستان سے لے لیتے
پاکستان فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

Address

Murree

Telephone

+923149526606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Brig M Taj Abbasi, SJ&Bar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share