Traffic Education Team

  • Home
  • Traffic Education Team

Traffic Education Team Socially
(1)

07/06/2026

Superior University Campus, M.B.Din! DTO District Traffic Police Officer sir Qamar Abbas and traffic education incharge Sir Irfan Nawaz came to Superior University and they taught traffic rules to worthy students. Principal and Project Director of Superior Campuses Sir Kashif Sheikh gave thanku note to worthy guests of traffic police. Prof. Muhammad Faisal Gondal Conducted the whole seminar.

06/06/2026

Warning Issued To Driver....

06/06/2026

Improper and Proper U Turn......

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ ٹریننگ سے پہلے ڈرائیونگ کی احتیاط...
06/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ ٹریننگ سے پہلے ڈرائیونگ کی احتیاطی تدابیر بارے لیکچر دیا جا رہا ہے۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ ٹریننگ سے پہلے ڈرائیونگ کی احتیاطی تدابیر بارے لیکچر دیا جا رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ ٹریننگ سے پہلے لیکچر دیا جا رہا ہ...
06/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ ٹریننگ سے پہلے لیکچر دیا جا رہا ہے۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ ٹریننگ سے پہلے لیکچر دیا جا رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو مکینکل پارٹس  بارے بریف کیا جا رہا ہے۔منڈی...
06/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو مکینکل پارٹس بارے بریف کیا جا رہا ہے۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ڈرائیونگ اسکول کے اسٹوڈنٹس کو گاڑی کے مکینیکل پارٹس بارے بریف کیا جا رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار ڈرائیورز اور کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز سیٹ بیلٹ...
06/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار ڈرائیورز اور کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز سیٹ بیلٹ کی افادیت اور اہمیت بارے پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار ڈرائیورز اور کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز سیٹ بیلٹ کی افادیت اور اہمیت بارے پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

Address

Hollinhall Street

OL4 3EJ

Telephone

00923004662506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Education Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share