Wasim Shahzad Chaudhary

Wasim Shahzad Chaudhary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasim Shahzad Chaudhary, Khuiratta.

اللہ پاک چئیرمین خالد صاحب کی مغفرت فرمائے۔کوئی بن گیا رونق پکھیاں دا  کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا کوئی پلیا ناز تے نخریاں...
13/08/2025

اللہ پاک چئیرمین خالد صاحب کی مغفرت فرمائے۔
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دا
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ
کوئی گرم ریت تے تھل چلیا
کوئی بھل گیا مقصد آون دا
کوئی کر کے مقصد حل چلیا
غلام فریدا اتھے سب مسافر نے
کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا۔۔۔

03/08/2025

تسمیہ ہماری بیٹی تھیں جو دل خراش واقع پیش آیا اس پہ دل افسردہ ہے اس واقع کے حوالے سے شروع دن سے انتظامیہ سے رابطے میں رہا انتطامیہ کو 72گھنٹوں کا وقت دیتا ہوں قاتل کی گرفتاری کے باوجود ہمارے ورثاء مطمئن نہیں ہیں یہ آپکی زمہداری ہے تمام حقائق سامنے لاکر ہمارے ورثاء کو مطمئن کریں وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا گرینڈ مارکی شمولیتی تقریب سے خطاب

انا للہ وانا الیہ راجعون😭
18/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😭

17/07/2025
اسلام آباد وزیر صحت عامہ جناب ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب سے پبلک ریلیشن آفیسر وسیم شہزاد چوہدری صاحب ، چوہدری محمد شمری...
23/09/2024

اسلام آباد
وزیر صحت عامہ جناب ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب سے پبلک ریلیشن آفیسر وسیم شہزاد چوہدری صاحب ، چوہدری محمد شمریز صاحب ، مولوی ساجد صاحب اور چوہدری حمزہ شمریز ملاقات کر رہے ہیں

سیری بائی پاسوعدوں سے تکمیل تک کا سفر وزیر صحت جناب ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی طرف سے دی جانے والی روڈ جس کا کام دوب...
22/09/2024

سیری بائی پاس
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
وزیر صحت جناب ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی طرف سے دی جانے والی روڈ جس کا کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے اس پر ہم وزیر حکومت جناب ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اس موقع پر سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل ٹائیں چوہدری معروف طاہر صاحب ، پبلک ریلیشن آفیسر ٹو وزیر صحت عامہ وسیم شہزاد چوہدری صاحب ، حاجی محمد پرویز صاحب ، انجینئر اسرار اقبال صاحب اور عادل حسین مغل صاحب سڑک پر کام کا جائزہ لے رہے ہیں

چوہدری جاوید عرف کالا حیدری اینڈ سروری چکن شاپ سیری والے ان کے والد محترم چوہدری محمد اقبال صاحب چتر نمب والے قضائے الٰہ...
12/09/2024

چوہدری جاوید عرف کالا حیدری اینڈ سروری چکن شاپ سیری والے ان کے والد محترم چوہدری محمد اقبال صاحب چتر نمب والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ 13 ستمبر بروز جمعہ دن 3 بجے گرین ویلی پبلک سکول چتر میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں آمین۔

سیری نالہ بان پر پل کا جو کام باقی تھا اس پر کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے انشاءاللہ 3 یا 4 دن کنکریٹ مکمل کر دی جائے گی...
09/09/2024

سیری نالہ بان پر پل کا جو کام باقی تھا اس پر کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے انشاءاللہ 3 یا 4 دن کنکریٹ مکمل کر دی جائے گی
اس موقع پر پبلک ریلیشن آفیسر ٹو وزیر صحت عامہ وسیم شہزاد چوہدری ، اورسیز راشد منہاس اور ایس ڈی او مرزا اشفاق نے کام کا معائنہ کیا

Address

Khuiratta

Telephone

+923487979626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Shahzad Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share