خيرالأمة Khair-ul-ummah Pakistan

خيرالأمة Khair-ul-ummah Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خيرالأمة Khair-ul-ummah Pakistan, Mansehra.

With Molana M Khizar Nawaz – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/11/2025

With Molana M Khizar Nawaz – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

06/10/2024
🔊🔊🔊*خوش خبری**ادارہ خیرالامۃ پاکستان کے زیر اہتمام**پہلی مرتبہ آن لائن خطابت و نقابت کورس**ہم نے خاموش لفظوں کو آواز دی ...
21/08/2024

🔊🔊🔊

*خوش خبری*
*ادارہ خیرالامۃ پاکستان کے زیر اہتمام*
*پہلی مرتبہ آن لائن خطابت و نقابت کورس*

*ہم نے خاموش لفظوں کو آواز دی ہے*
*سکول و کالج اور مدارس کی طالبات کے لیے*
*ایک اہم اور مفید آن لائن کورس*

✒️ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ
بولو ! تاکہ پہچانے جاؤ ، یہ پہچان صرف بولنے سے نہیں بلکہ اچھا بولنے سے بنتی ہے ، سلجھے ہوئے انداز میں اظہار خیال کرنا ، اپنی بات سمجھانااور سننے والوں کو متاثر کرنا ہی اصل مہارت ہے۔
خطابت کا فن محض اظہار خیال کر لینے کا نام نہیں بلکہ سامعین کے ضمیر کو بیدار کرنے اور ان کے دل جیت لینے کا نام ہے ، خطابت میں اول تا آخر ربط و تسلسل کے لیے مستقل عملی مشق کرکے انداز بیان میں نکھار لایا جا سکتا ہے ۔
باوقار خطیب بننے کے لیے دعوت دین کے نبوی اسلوب بھی جاننا ضروری ہیں
اپنے جذبات و احساسات اور نظریات کے اظہار کا معیار بلند کرنے اور دعوت و تبلیغ کو حکمت و بصیرت کے ساتھ کرنے کا فن جاننے اور عملی طور پر سیکھنے کے لئے *ادارہ خیرالامہ پاکستان* کا خطابت و نقابت کورس ضرور جوائن کریں ۔
سینئر خطباء حضرات کی مشاورت سے کورس ترتیب دیا گیا ہے ۔
دوران کورس عملی مشق کے لئے ہفتہ وار بزم کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔
*نوٹ* یہ کورس صرف خواتین کے لئے ہے
کورس میں شرکت کے لئے رابطہ کیجئے
https://wa.me/03444628035
https://wa.me/03124700639
شکراًجزیلا
*4wd to all*

Address

Mansehra

Telephone

+923124700639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خيرالأمة Khair-ul-ummah Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share