Raja Tahir Sher

Raja Tahir Sher Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Tahir Sher, Gujrat.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

03/10/2022
الحمدُ اللہ فیملی  کے ہمراہ
23/09/2022

الحمدُ اللہ فیملی کے ہمراہ

‏قوم آج یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔
06/09/2022

‏قوم آج یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔

22/07/2022

پنجاب شیر کا ❤

عید مبارک♥️آپ سب کے لئےعید کی خوشیاں اور زندگی کی خوشیاں  کروڑوں گنا بڑھ جائیں اور  یہ دن آپ کی زندگی میں دائمی خوشیاں ل...
10/07/2022

عید مبارک♥️
آپ سب کے لئےعید کی خوشیاں اور زندگی کی خوشیاں کروڑوں گنا بڑھ جائیں اور یہ دن آپ کی زندگی میں دائمی خوشیاں لائے۔
اللہ کرے یہ عید ہم سب کی بہترین عید ہو۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو ہمیشہ بہترین سے نوازے.. آمین ثمہ آمین❤️

Eid Mubarak Everybody celebrating today and tomorrow Raja Tahir Sher
09/07/2022

Eid Mubarak Everybody celebrating today and tomorrow

Raja Tahir Sher

ڈی پی او گجرات عطاءالرحمان صاحب نے ایک تعارفی میٹنگ پر گجرات  چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ میٹنگ کی صدارت  ص...
07/07/2022

ڈی پی او گجرات عطاءالرحمان صاحب نے ایک تعارفی میٹنگ پر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ میٹنگ کی صدارت صدر گجرات چیمبر آف کامرس گجرات نعیم امتیاز گوندل صاحب نے کی۔ صدر گجرات چیمر نے ڈی پی او گجرات کو گجرات ، گجرات کی انڈسٹری اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تعارف کروایا اور کہا کہ گجرات چیمبر اور ڈسٹرکٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا تعلق ہمیشہ مثالی رہا ہے اور مجھے امید ہے آگے بھی یہ تعاون اسی طرح جاری رہے گا۔ ڈی پی او گجرات عطاءالرحمان صاحب نے کہا کہ گجرات کی بزنس کمیونٹی بہت مثبت سوچ کی حامل ہےاور تعاون کرنے والی ہے۔ ہم بھی ہر طرح سے آپکو سپورٹ اور تعاون فراہم کریں گے۔

مُمتاز مذہبی سکلالر جناب ثاقب رضا مُصطفائی صاحب سے آج مُلاقات کا شرف ہوا بڑی دھیمی شخصیت کے مالک ہیں اللہ پاک اُنھیں مزی...
03/07/2022

مُمتاز مذہبی سکلالر جناب ثاقب رضا مُصطفائی صاحب سے آج مُلاقات کا شرف ہوا بڑی دھیمی شخصیت کے مالک ہیں اللہ پاک اُنھیں مزید دین کی خدمت کی توفیق دے آمین راجہ طاہر شیر، حاجی عمران ظفر اور میاں ندیم اسلم کی حصوصی مُلاقات

ڈی پی او گُجرات ، صدر گُجرات چیمبر کے ہمراہ گُجرات چیمبر میں
30/06/2022

ڈی پی او گُجرات ، صدر گُجرات چیمبر کے ہمراہ گُجرات چیمبر میں

Iconic memory! Etched forever as a Pakistan cricket fan 🇵🇰
18/06/2022

Iconic memory! Etched forever as a Pakistan cricket fan 🇵🇰

بریکنگ نیوز !شکر الحمدللہ(فیٹف) FATAF نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کو دل...
17/06/2022

بریکنگ نیوز !
شکر الحمدللہ(فیٹف) FATAF نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address

Gujrat

Telephone

+923009628341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Tahir Sher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share