Al honey

Al honey DEAR COSTUMERS!

MUST REMEMBER
QUALITY IS OUR IDENTITY
WE WON'T COMPROMISE ON QUALITY & QUANTITY
QUANTITY & WORTH ARE NON NEGOTIABLE STAND FIRM IN OUR VALUES
FOR MORE INFO CONTACT US ON
https://wa.me/+923352959547

We make fresh DESI GHEE with cow milk, in most precise and hygienic environment. ❌  ESSENCE❌  COLOUR❌  VEGETABLE OIL✔️ 1...
28/08/2026

We make fresh DESI GHEE with cow milk, in most precise and hygienic environment.

❌ ESSENCE
❌ COLOUR
❌ VEGETABLE OIL
✔️ 100% PURE COW MILK
✔️ MADE FRESH DAILY
✔️ MONEY BACK GUARANTEE

DELIVERY ALL OVER PAKISTAN 🇵🇰



: 0335-2959547
0302-2368037



MULTI FLORA HONEY SMALL BEE HONEY   : 0335-2959547                       0302-2368037
28/08/2026

MULTI FLORA HONEY
SMALL BEE HONEY



: 0335-2959547
0302-2368037

PRICE 👇10 pcs 500ALL TIME FAVOURITE              CHEDDAR CHEESE SLICE 🍕🧀                             FOR CHEESE LOVERS 💖...
28/08/2026

PRICE 👇
10 pcs 500

ALL TIME FAVOURITE
CHEDDAR CHEESE SLICE 🍕🧀
FOR CHEESE LOVERS 💖

🟢Awesome taste
🟡Creamy texture
🔴Thick layer

Delivery all over PAKISTAN 🇵🇰

: 0335-2959547
0302-2368037





اسلام علیکم آج میں اپنا انٹروڈکشن کرواتی ہوں۔میں کراچی سے تعلق رکھتی ہوں۔میں نے مارچ 2020، سے آنلائن کام کرنا شروع کیا ت...
26/08/2026

اسلام علیکم
آج میں اپنا انٹروڈکشن کرواتی ہوں۔
میں کراچی سے تعلق رکھتی ہوں۔
میں نے مارچ 2020، سے آنلائن کام کرنا شروع کیا تھا اس سے پہلے رشتہ داروں اور آس پڑوس میں ہنی سیل کرتی تھی سب کو بہت پسند آتا تھا۔

میری ایک مدرسے کی دوست آنلائن کام کرتی تھی اس کو دیکھ کر اور معلومات لے کر لائف آنا شروع کیا اس وقت میرے پاس صرف شہد🍯 ہی ہوتا تھا۔

میں چونکہ شرعی پردہ کرتی ہوں الحمدللہ 🤲
تو میں نے اپنے شوہر صاحب سے پوچھا کہ میری دوست اس طرح لائف کرتی ہے میں بھی کروں تو انھوں نے مجھے فورا کہا کہ تمہارے اندر دم نہیں ہے 😃
خیر پہلا لائف ان سے چھپ کر کیا اور آڈر بھی آگیا پھر دوسرا لائف کیا دوسرا آڈر آگیا پھر تو میرے شوہر صاحب بہت خوش ہوئے۔
اور یوں AL Honey کا سفر شروع ہوا اور آہستہ آہستہ پروڈکٹس بڑھتی رہی اور اسی طرح آپ ہماری پروڈکٹس کو سرہاتے گئے اور ہم آگے بڑھتے گئے ۔ الحمداللہ

Homemade Paneer (COTTAGE CHEESE) 🍛( گھر کی مصالحہ پنیر )ڈائیٹ پلانز ، فٹنس اور باڈی بلڈرز کرنے والے افراد کا پہلا انتخاب...
26/08/2026

Homemade Paneer
(COTTAGE CHEESE) 🍛
( گھر کی مصالحہ پنیر )
ڈائیٹ پلانز ، فٹنس اور باڈی بلڈرز کرنے والے افراد کا پہلا
انتخاب 🍵 🏋🚶‍♀️

🏡 گھر کے صاف ستھرے ماحول میں تیار کردہ ۔کسی بھی قسم کیمکلز اور ایسنس سے پاک۔ ناشتہ میں استعمال ہونے والی پسندیدہ چیز ۔🧀

شاہی پنیر ،مٹر پنیر اور پالک پنیر 🥘 وغیرہ میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے ۔

فوائد
🔅شوگر کو کنٹرول کرتی ہے۔ 🍚
🔅دانتوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے ۔🦴🦷
🔅حاملہ خواتین کیلئے اعلی خوراک۔🤰
🔅وزن کو کنٹرول کرتی ہے۔🧍
🔅پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔



https://wa.me/+923022368037

📲 WhatsApp for Free Consultancy & Booking

آپ ڈرائی فروٹس ہنی کو کسٹمائز بھی کروا سکتے ہیں 🙂میوہ جات (Dry Fruits) کا ملاپ صحت کے لیے ایک بہترین قدرتی ٹانک ہے جو جس...
25/08/2026

آپ ڈرائی فروٹس ہنی کو کسٹمائز بھی کروا سکتے ہیں 🙂

میوہ جات (Dry Fruits) کا ملاپ صحت کے لیے ایک بہترین قدرتی ٹانک ہے جو جسم کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے اور قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔جب چھوٹی مکھی کے خالص شہد میں بادام، اخروٹ، کاجو اور پستہ جیسے خشک میوہ جات شامل کیے جاتے ہیں، تو اس کی غذائیت دگنی ہو جاتی ہے۔

اہم فوائد (Key Benefits)
قوت مدافعت میں اضافہ:
شہد اور خشک میوہ جات دونوں اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم کو بیماریوں اور انفیکشن سے بچاتے ہیں۔

فوری جسمانی اور دماغی توانائی:🧠
یہ آمیزہ قدرتی شکر اور صحت بخش چکنائی (Healthy Fats) کا ذریعہ ہے، جو سستی کو دور کر کے فوری چستی لاتا ہے.

دماغی صحت اور حافظہ:🧠
اخروٹ اور بادام یادداشت کو تیز کرتے ہیں جبکہ شہد دماغی خلیات کو طاقت دیتا ہے.

دل کی صحت: 🫀
خشک میوہ جات میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور شہد مل کر کولیسٹرول کو کنٹرول کرتے ہیں اور دل کو مضبوط بناتے ہیں۔

ہڈیوں اور پٹھوں کی مضبوطی: 🦴🦵
اس مرکب میں کیلشیم اور پروٹین وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔

خون کی کمی کا خاتمہ: 🫁
کشمش اور کھجور کو شہد کے ساتھ کھانے سے جسم میں ہیموگلوبن بڑھتا ہے اور انیمیا دور ہوتا ہے۔

نظام ہضم کی بہتری:🦾
یہ آمیزہ معدے کی تیزابیت کو کم کرتا ہے اور قبض جیسے مسائل سے نجات دلاتا ہے.

استعمال کرنے کا صحیح طریقہ:
روزانہ صبح نہار منہ یا ناشتے کے ساتھ 1 سے 2 چائے کے چمچ کھانا بہترین ہے۔🍯



https://wa.me/+923022368037




SUGAR FREE PANJEERI BROWN SUGAR PANJEERI WHITE SUGAR PANJEERI Available پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️...
24/08/2026

SUGAR FREE PANJEERI
BROWN SUGAR PANJEERI
WHITE SUGAR PANJEERI
Available

پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️

کیا آپ دیسی گھی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائیں گے

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیسی گھی پنجیری" رکھا ہیں )

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیسی گھی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر رہینگے.

نوٹ: "دیسی گھی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) خشخاش
6) شہد
7) گائے دیسی گھی
8) کشمش
9) چھوارہ
10) چار مغز
11) السی
12) سونف
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16)پھول مکھانے
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
(19ناریل

مزید معلومات کے لیے یا ارڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 🥰
0335-2959547
0302-2368037

      : 0335-2959547                       0302-2368037
24/08/2026






: 0335-2959547
0302-2368037

MOST DEMANDING CHEESE                  PIZZA TOPPING 🍕🧀                             FOR CHEESE LOVERS 💖🟢Awesome taste🔵Fu...
24/08/2026

MOST DEMANDING CHEESE
PIZZA TOPPING 🍕🧀
FOR CHEESE LOVERS 💖

🟢Awesome taste
🔵Full strichable
🟠Use in all purpose
(Pizza,Sandwich,Spring Roll,Pizza Fries & Cheese balls)etc
🟡Creamy texture
🔴Thick layer
"HIGHLY RECOMMENDED"

Delivery all over Karachi🇵🇰
: 0335-2959547
0302-2368037




6ماہ کے بچوں کی بہترین نشوونما کے لیے    : 0335-2959547                       0302-2368037
23/08/2026

6ماہ کے بچوں کی بہترین نشوونما کے لیے



: 0335-2959547
0302-2368037

Address

Karachi

Telephone

+923022368037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al honey:

Shortcuts

Share