26/10/2025
5 بہنوں کا بھائی عرفان بلوچ سیلاب سے تباہ گھر بنانے کراچی مزدوری کرنے گیا تھا لیکن سندھ کی پولیس نے اس کو تشدد کرکے مار ڈالا۔۔اب دیکھتے ہیں کتنے انسانی حقوق کے ادارے اسکے لیے آواز اٹھاتے ہیں.
Human Rights Watch