Malik Altaf Hussain Dangra

Malik Altaf Hussain Dangra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Altaf Hussain Dangra, Jahanian.

11/02/2026

Boss🦅

11/02/2026
Allhmdulillah
08/02/2026

Allhmdulillah

 #پاکستان مسلم لیگ ن کی پنجاب #دو سال شاندار کارکردگیپاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی شاندار کارکردگی کے دو سال مکمل ہونے ...
08/02/2026

#پاکستان مسلم لیگ ن کی پنجاب
#دو سال شاندار کارکردگی

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی شاندار کارکردگی کے دو سال مکمل ہونے پر اظہارِ یکجہتی کے لیے ایم این اے جہانیاں چوہدری افتخار نذیر، سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن اور ایم پی اے چوہدری ضیاءالرحمن کی ہدایات پر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل جہانیاں کے صدر ملک الطاف حسین ڈانگرہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عبداللہ سندھو کی قیادت میں ایک بھرپور ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں، چیئرمینز، وائس چیئرمینز، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومتِ پنجاب کی کارکردگی کے حق میں نعرے درج تھے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومتِ پنجاب نے گزشتہ دو برسوں میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے متعدد انقلابی اقدامات کیے ہیں، جن کے مثبت اثرات صوبے بھر میں نمایاں ہو رہے ہیں۔ مقررین کا کہنا تھا کہ تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر، زراعت اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں جاری ترقیاتی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ موجودہ حکومت عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شفاف طرز حکمرانی اور میرٹ پر فیصلوں نے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے، جبکہ آئندہ بھی اسی جذبے کے تحت عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جاتا رہے گا۔
آخر میں شرکاء نے حکومت،میاں نواز شریف،میاں شہباز شریف،مریم نواز شریف،چوہدری افتخار نذیر،حاجی عطاءالرحمن،چوہدری ضیاءالرحمن کے حق میں نعرے لگائے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ترقی و خوشحالی کے سفر میں وہ حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

Today busy day
24/10/2025

Today busy day

24/10/2025

05/10/2025
05/10/2025
❤️❤️❤️
15/03/2025

❤️❤️❤️

Address

Jahanian

Telephone

+923037248436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Altaf Hussain Dangra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share