31/05/2021
ان شاء اللّٰہ آج 31مئی بروز سوموار سے جی پی ایس مندوری پتال شاہ میں sops کے مطابق ریگولر خاضری ہوگی۔ لہذا
تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کی اسکول کے متعلق تمام لوازمات یعنی اسکول یونیفارم،بکس، اسکول بیگ،ماسک وغیرہ کی تیاری کر لیں اور بچوں کو انتہائی مثبت انداز میں اسکول کے لیے ذہنی طور پر تیار کرلیں تاکہ وہ اپنا تعلیمی سفر دوبارہ شروع کرسکیں.
سکول ٹائم : 7:30 تا 12:30
منجانب: صفدر علی خان (ھیڈ ٹیچر )