Divisional Information Office,Gujranwala

  • Home
  • Divisional Information Office,Gujranwala

Divisional Information Office,Gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Divisional Information Office,Gujranwala, Government Organization, Gill Road, Opposite Medcare Hospital, .

📢 Official page of Divisional Information Office, Gujranwala | 🌍 Showcasing the performance, initiatives & services of Government of Punjab representatives & institutions 🏛️✨

12/05/2026
🎉 ای روزگار — پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس📢 طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع 🚀وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے میٹرک ...
12/05/2026

🎉 ای روزگار — پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس

📢 طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع 🚀
وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے میٹرک یا انٹر کا امتحان مکمل کر لیا ہے، ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں داخلہ لے کر اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔

✨ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
آج کے دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک طاقتور ہنر ہے جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے آن لائن کمائی کر سکتے ہیں، فری لانسنگ کے ذریعے دنیا بھر کے کلائنٹس کے ساتھ کام کر سکتے ہیں، اور ایک مضبوط پروفیشنل کیریئر بنا سکتے ہیں۔ یہ مہارتیں آپ کو مالی طور پر خود مختار بنانے میں مدد دیتی ہیں۔

🔗 Apply Now:
https://tinyurl.com/DigitalmarketingPUGC

📚 Digital Marketing Course
Social Media Marketing (AI Tools کے ساتھ)
SEO (Search Engine Optimization)
Blogging
YouTube Monetization
Content Writing
Video Editing
Meta Ads (Facebook/Instagram Ads)
Google Ads
Website Creation
Freelancing

💰 فیس: 15000 روپے
🎓 طلباء کے لیے: 12000 روپے PUGC
📅 آخری تاریخ: 20 مئی 2026
🚀 کلاسز کا آغاز: 21 مئی 2026
⏳ دورانیہ: 3 ماہ
🎓 اہلیت: میٹرک اور مساوی
⌛ عمر کی کوئی حد نہیں
📞 رابطہ:
0334-9876855
Wa.me/+923349876855
📍 مقام:
ای روزگار سینٹر، پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس، نزد علی پور چوک، گوجرانوالہ

🔥 ابھی اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو ایک نئی سمت دیں! 🚀

10/05/2026

گجرات: کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کے ہمراہ جناح چوک ڈسپوزل، بادشاہی روڈ اور کالرہ ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا اور جاری نکاسی آب و سیوریج منصوبوں کا جائزہ لیا۔

دورے کے موقع پر ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک ظفر عباس، اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ایم ڈی واسا نے کمشنر کو جاری ترقیاتی منصوبوں، ڈسپوزل اسٹیشنز کی استعداد، سیوریج سسٹم کی بہتری اور نکاسی آب کے اقدامات بارے بریفنگ دی۔

کمشنر محمد علی نے ہدایت کی کہ سیوریج اور نکاسی آب کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے صفائی، مشینری کی فعالیت اور منصوبوں کے معیار پر خصوصی توجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔

Address

Gill Road, Opposite Medcare Hospital

50250

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923324722273

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Divisional Information Office,Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share