14/04/2025
*اوباڑو کی شہری ایکشن کمیٹی پھر سے میدان میں اترنے کیلئے تیار...*
اوباڑو شہری ایکشن کمیٹی کے ممبران کی چانگ ہاؤس پر اہم میٹنگ منعقد ہوئی ،
شہر کے مختلف ایشوز پر بات چیت ،
اس موقع پر اهم فیصلے ہوئی تمام اراکین نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کے آنے والے جمع کے روز صبح 10 بجے مین چوک اوباڑو پر غزہ فلسطین کے حق میں
اور ناجائز بننے والے 6 کینالز کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا انشاءللہ ،
2.فیصلہ جلد شہری ایکشن کمیٹی شہر کے بنیادی مسائل پر اپنے ایکشن دیکھانے کیلئے میدان میں اترے گی ،
شعبہ نشر واشاعت شھری ایکشن کمیٹی اوباڑو ،