31/08/2026
بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP) اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (BSO) کے زیرِ اہتمام سردار عطاء اللہ مینگل کی پانچویں برسی اور شاہوانی اسٹیڈیم کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر سردار عطاء اللہ مینگل کی سیاسی جدوجہد، قومی خدمات اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
📅 2 ستمبر 2026
⏰ شام 4 بجے
📍 پریس کلب ہال، تربت
تمام سیاسی و سماجی کارکنان، طلبہ، صحافیوں، دانشوروں، وکلاء اور عوام سے شرکت کی اپیل ہے۔
آئیں! سردار عطاء اللہ مینگل کی سیاسی جدوجہد اور بلوچ قوم کے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔
منجانب:
بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP)
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (BSO)