Police station Totalai

Police station Totalai 0939500500

آج جناب شاہ حسن خان DPO صاحب بونیر نے تھانہ طوطالئ کے SHO قمر علی شاہ , نوید احمد PASI اور دیگر اہلکاروں کی بہترین کارکر...
27/06/2023

آج جناب شاہ حسن خان DPO صاحب بونیر نے تھانہ طوطالئ کے SHO قمر علی شاہ , نوید احمد PASI اور دیگر اہلکاروں کی بہترین کارکردگی پر نقد انعامات اور توصیفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔

22/05/2023
بے شک عید ایک بڑی خوشی ہے اور اس خوشی کو کسی کے غم میں تبدیل نہ کریں
18/04/2023

بے شک عید ایک بڑی خوشی ہے اور اس خوشی کو کسی کے غم میں تبدیل نہ کریں

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈی پی او صلاح الدین کنڈی کے ہدایات پر رات گئے جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ عناص...
07/12/2022

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈی پی او صلاح الدین کنڈی کے ہدایات پر رات گئے جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے ایس ایچ او طوطالئ انسپکٹر الطاف خان نے سرپرائز ناکہ بندی کا انعقاد کیا.
دوران ناکہ بندی مختلف مشکوک افراد وگاڑیوں کو چیک کیا گیا. علاقہ میں امن وامان برقرار رکھنے اور لوگوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لئے بونیر پولیس دن رات کوشاں ہے۔

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈی پی او عبدالرؤف قیصرانی کے ہدایات کے روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون...
28/11/2022

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈی پی او عبدالرؤف قیصرانی کے ہدایات کے روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری.

تفصیلات کے مطابق تھانہ طوطالئی کے حدود میں مسماۃ (ش) کو اغواء کرنے والے ملزمان اسماعیل ولد تاجکول اور لعل گل ولد مسکین ساکنان طوطالئی کو ایس ایچ او طوطالئی انسپکٹر الطاف خان ہمراہ ٹیم نے دوران چھاپہ زنی گرفتار کر کے مغویہ برآمد کرکے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.

نو تعینات SHO تھانہ طوطالئ انسپکٹر الطاف حسین خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
25/11/2022

نو تعینات SHO تھانہ طوطالئ انسپکٹر الطاف حسین خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Good bye Afsan yousafzai
23/11/2022

Good bye Afsan yousafzai

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈی پی او عبدالرؤف قیصرانی کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون. گذشتہ روز...
21/11/2022

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈی پی او عبدالرؤف قیصرانی کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون.

گذشتہ روز بینا میرہ میں ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا مسمی بہرام کو قتل کرنے والا ملزم امروز خان ولد رحیم ذادہ سکنہ بینا میرہ کو SHO افسان خان اور تفتیشی آفیسر SI فضل وہاب خان نے 24 گھنٹے کے اندر اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے جن سے مزید تفتیش جاری ہے.

Address

Totalai
Totalai

Telephone

+92939500500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police station Totalai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share