Addl. Assistant Commissioner Topi

Addl. Assistant Commissioner Topi The Official page of
Additional Assistant Commissioner Topi District Swabi Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

06/09/2026

🇵🇰 چھ ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر قومی جذبے، حب الوطنی اور اپنے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی پیغام۔

اسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ

06/09/2026
06/09/2026

🇵🇰 چھ ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر قومی جذبے، حب الوطنی اور اپنے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی پیغام۔

اسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء

تحصیل انتظامیہ ٹوپی کی زیرِ نگرانی ٹوپی کے مین بازار میں نالوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کی صفائی کا عمل جاری ہے۔ صفائی کے د...
05/09/2026

تحصیل انتظامیہ ٹوپی کی زیرِ نگرانی ٹوپی کے مین بازار میں نالوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کی صفائی کا عمل جاری ہے۔ صفائی کے دوران نالوں سے کچرا اور ملبہ نکال کر نکاسیٔ آب کو بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ بارش کے دوران پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنایا جا سکے۔

حالیہ بارشوں کے باعث گدون کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک پر بھاری ملبہ آ جانے کے نتیجے میں آمدورفت بند ہوئی۔     اسٹن...
05/09/2026

حالیہ بارشوں کے باعث گدون کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک پر بھاری ملبہ آ جانے کے نتیجے میں آمدورفت بند ہوئی۔
اسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ کی نگرانی میں PKHA کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سڑک سے ملبہ ہٹا کر راستہ بحال کر دیا، جس کے بعد ٹریفک کی روانی دوبارہ بحال ہو گئی۔

اے سی ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ کی نگرانی میں مقامی افراد میں لائف جیکٹس اور دیگر ریسکیو آلات تقسیم کیے گئے، تاکہ ہنگام...
03/09/2026

اے سی ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ کی نگرانی میں مقامی افراد میں لائف جیکٹس اور دیگر ریسکیو آلات تقسیم کیے گئے، تاکہ ہنگامی صورتحال میں قیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ 🛟

تحصیل کمپلیکس ٹوپی میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز
03/09/2026

تحصیل کمپلیکس ٹوپی میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Addl. Assistant Commissioner Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share