Javed Khan JUI

Javed Khan JUI نائب ناظم و جنرل سیکرٹری جے یو ائی تحصیل ٹوپی؛ چئیرمین مینئ 3

13/08/2026
02/08/2026

اجلاس مجلس عمومی تحصیل ٹوپی

جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹوپی کی مجلسِ عمومی کا دستوری اجلاس زیرِ صدارت تحصیل امیر مولانا تاج نبی خان صاحب منعقد ہوا۔
جنرل سیکرٹری جاوید الرحمن صاحب نے ایجنڈا پیش کیا
اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور ضلعی جنرل سیکرٹری الحاج نور اسلام خان صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں تنظیمی امور، تنظیم کی فعالیت، آئندہ کے لائحۂ عمل اور باہمی مشاورت سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ شرکاء نے تنظیم کو
مزید فعال اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

19/07/2026

جمیعت علماء اسلام تو فوج نہیں ہے، ہم نےطلباء سے لےکر اکابرین تک 200 سے زائد شہید کس کےلیے دیے؟
تم نے اس طرح کی حرکت کرکے جمیعت کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے، اب اسکا ردعمل آئےگا آپ سمجھتےہیں ہم پیچھے ہٹ جائینگے، ہم نے ترتیب بنالی ہےمیں اپنا موقف لےکر چاروں صوبوں میں جاؤنگا۔
قائد محترم

الحمد للہ ❤️
18/07/2026

الحمد للہ ❤️

17/07/2026

جمعیتہ علماء اسلام تحصیل ٹوپی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر مکمل اعتماد کا
اظہار
جنرل سیکٹری جاوید الرحمان کا میڈیا سے گفتگو
#مولانا ٰن___صاحب

24/06/2026

چارسدہ جلسہ میں دوستوں کے ساتھ ملاقات

Address

Mohallah Hajikhel Menai Tehsil Topi Post Office Topi District Swabi
Topi
23460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Khan JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share