Team Maryam Nawaz Toba Tek Singh

Team Maryam Nawaz Toba Tek Singh Warriors of Maryam Nawaz from Toba Tek Singh

11/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔
ساہیوال کے لیے مزید 14 الیکٹروبسوں کا اعلان۔ شہر کی بیوٹیفکیشن، سیوریج، ڈرینج اور دیگر منصوبوں پر اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے اقدامات کو سراہا، جبکہ وزیراعلی کی جانب سے جاری منصوبوں کے معیار اور شفافیت کی نگرانی کی ہدایت کی گئی۔...

10/09/2026

CM Maryam Nawaz transforms Gujrat!

Suthra Punjab at its best.۔۔۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر
03/09/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر

02/09/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت شاہدرہ، ماچس فیکٹری کے علاقے میں 33 گلیوں کی ازسرنو تعمیر اور بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں سیوریج نیٹ ورک کی بحالی، ٹف ٹائلز کی تنصیب اور اسٹریٹ لائٹس کا نظام شامل ہے۔ نکاسی آب کے پائیدار نظام اور 'صاف ستھرا پنجاب' پروگرام کے تحت روزانہ دو شفٹوں میں مستقل صفائی سے برسات کے دوران پیدا ہونے والی رکاوٹوں کا سدباب یقینی بنایا گیا ہے جس پر علاقہ مکینوں نے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

26/08/2026

لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر شہر کے چوک، چوراہے اور شاہراہیں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے خوبصورت لائٹنگ اور چراغاں سے جگمگا اٹھیں، ہر طرف جشن اور عقیدت کا حسین منظر۔۔

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس ...
26/08/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ والدین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے تمام ہسپتالوں میں آگ بجھانے والے آلات کی موجودگی اور فعالیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔*

20/08/2026

Preparations for Basant 2027 have begun in Lahore. Efforts are underway to make Basant safer and better. Chief Minister of Punjab, Maryam Nawaz, announced that Basant 2027 will be celebrated from March 12 to 14th.

20/08/2026

اپنے گھر جیسا سکون کہیں بھی نہیں مریم نوازشریف کا شکریہ اللہ اس کا بھلا کرے اسے دعائیں دیتی ہوں کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام شروع کیا جسکی وجہ سے آج اپنے گھر بیٹھی ہوں۔
موڑ کھنڈا کی بشیراں بی بی کرایہ کے گھر سے اپنے گھر شفٹنگ پر بے حد خوش۔

مظفرگڑھ میں وزیراعلی مریم نواز کے بیوٹیفکیشن آف سٹی ویژن کے تحت بازاروں کو اپ گریڈ کر کے خوبصورت بنایا جا رہا ہے تاکہ شہ...
08/08/2026

مظفرگڑھ میں وزیراعلی مریم نواز کے بیوٹیفکیشن آف سٹی ویژن کے تحت بازاروں کو اپ گریڈ کر کے خوبصورت بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو سہولت کے ساتھ ساتھچصاف ستھرا پرسکون اور بہترین ماحول بھی میسر ہو۔۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے "بیوٹیفیکیشن آف سٹی" ویژن کے تحت ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ میں جمیل چلڈرن پارک کو جدید خطوط پ...
08/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے "بیوٹیفیکیشن آف سٹی" ویژن کے تحت ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ میں جمیل چلڈرن پارک کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا ہے۔ دلکش آرائشی واک وے، منفرد سنگی فوارے، جدید سٹریٹ لائٹس، آرام دہ بینچز اور سرسبز شاداب ماحول کے ساتھ یہ پارک اب شہریوں اور بچوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مرکز بن چکا ہے۔

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Maryam Nawaz Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share