WASA Toba Tek Singh

WASA Toba Tek Singh To make our customers feel welcome to providing water supply, sewerage and drainage services.

ٹیوب ویل کی مینٹیننس اور ضروری مرمتی کام جاری ہے۔ واسا کی فیلڈ ٹیمیں پوری ذمہ داری کے ساتھ کام کر رہی ہیں
25/08/2026

ٹیوب ویل کی مینٹیننس اور ضروری مرمتی کام جاری ہے۔ واسا کی فیلڈ ٹیمیں پوری ذمہ داری کے ساتھ کام کر رہی ہیں



🌧️ بارش سے پہلے اور بادلوں سے بھی پہلے۔۔۔اتوار کے روز یہ ہے واسا، ٹوبہ ٹیک سنگھ!بس ایک ہی مشن، محترمہ مریم نواز شریف صاح...
23/08/2026

🌧️ بارش سے پہلے اور بادلوں سے بھی پہلے۔۔۔
اتوار کے روز یہ ہے واسا، ٹوبہ ٹیک سنگھ!
بس ایک ہی مشن، محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت۔ 🇵🇰




22/08/2026

عوام کی جانب سے واسا کا شکریہ ❤️
شہریوں کے مسائل کے فوری حل، بہترین کارکردگی اور بروقت اقدامات پر اہلِ علاقہ نے واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شکریہ ادا کیا.


فیلڈ آپریشن — گلستان کالونی سٹیڈیم کی بیک سائیڈ، گیٹ نمبر 5 پر واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فیلڈ ٹیم کی جانب سے سیوریج لائن اور...
22/08/2026

فیلڈ آپریشن —
گلستان کالونی سٹیڈیم کی بیک سائیڈ، گیٹ نمبر 5 پر واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فیلڈ ٹیم کی جانب سے سیوریج لائن اور مین ہول کی صفائی کا عملی کام جاری ہے۔
شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب کی سہولت فراہم کرنے اور سیوریج مسائل کے بروقت حل کے لیے واسا کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔
صاف ستھرا اور محفوظ شہر — واسا کا عزم، عوام کی خدمت ہماری ترجیح۔ 💧

22/08/2026

:
🎵 WASA Toba Tek Singh — Official Song 🎵
عوامی خدمت، ہمارا عزم — WASA ٹوبہ ٹیک سنگھ

عوامی خدمت میں واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فیلڈ ٹیم متحرک.شہریوں کو بہتر نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب واسا ٹوبہ ...
21/08/2026

عوامی خدمت میں واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فیلڈ ٹیم متحرک.
شہریوں کو بہتر نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فیلڈ ٹیمیں دن رات مصروفِ عمل ہیں۔
جدید سکشن جیٹنگ مشینری کے ذریعے سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی، کیچڑ اور گندگی کے خاتمے سمیت نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
واسا ٹیم کی بروقت کارروائی کا مقصد شہریوں کو صاف ستھرا ماحول اور بہتر نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنا ہے۔واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ — عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیح۔ 💙

جمعۃ المبارک — ربیع الاول 🌙✨واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کی بابرکت جمعۃ المبارک کی دلی مب...
21/08/2026

جمعۃ المبارک — ربیع الاول 🌙✨
واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کی بابرکت جمعۃ المبارک کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، ملکِ پاکستان کو امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔
جمعۃ المبارک! 🤲💚

21/08/2026

🎥 ڈاکیومنٹری | واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  ڈاکٹر عثمان طارق صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا  کامران  صاحب نے بلہیر روڈ کا دورہ کیا اور مون سون کے...
19/08/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عثمان طارق صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا کامران صاحب نے بلہیر روڈ کا دورہ کیا اور مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
علاقے میں نکاسیٔ آب کے مسائل کے مستقل حل کے لیے نئی سیوریج لائن بچھانے کے منصوبے کا پروپوزل P&D کو دے دیا گیا ہے۔
نئی سیوریج لائن کی تکمیل سے مون سون کے دوران بارشی پانی کی نکاسی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔
واسا عوام کو بہتر، مؤثر اور مستقل نکاسیٔ آب کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
















واسا ٹیم کی جانب سے شہری علاقوں میں سیوریج نظام کی مسلسل نگرانی اور خراب مین ہولز کی بروقت بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔عوامی ...
17/08/2026

واسا ٹیم کی جانب سے شہری علاقوں میں سیوریج نظام کی مسلسل نگرانی اور خراب مین ہولز کی بروقت بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔
عوامی خدمت، شہریوں کا تحفظ اور صاف ستھرا شہر — واسا کی اولین ترجیح۔
واسا ٹوبہ ٹیک سنگھ

Address

WASA
Toba Tek Singh
36050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share