14/01/2025
اشیاء خوردونوش میں جعلسازی کے تدارک کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں!
ٹوبہ ٹیک سنگھ فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 140فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، دودھ سمیت غیر معیاری اشیاءتلف، 2 یونٹس کی پروڈکشن بند، متعدد کو بھاری جرمانے عائد۔۔
www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab