Salman Quran Hub

Salman Quran Hub Practical lessons for life

 #کربلا
28/06/2026

#کربلا

Not just a friend it's a bundle of happiness 💞
28/06/2026

Not just a friend it's a bundle of happiness 💞

24/06/2026

امام حسین رضی اللہ عنہ
کربلا صرف میدان نہیں، ایک سبقِ وفا ہے
جس نے سکھایا سر کٹانا ہے، سر جھکانا نہیں
حق کی خاطر جو اٹھے، وہی حسین کا وارث ہے
باطل کے سامنے چپ رہنا، یزیدیت کی میراث ہے
خونِ شبیر سے لکھی گئی تہذیبِ وفا
زندہ رہنے کا سلیقہ سکھاتا ہے کربلا

24/06/2026

Bashar sa chal baschir tak aa
HUSAIN bs HUSAIN ha

کربلا ایک میدان ہی نہیں، قیامت تک کا پیغام ہے  یہ بتاتا ہے کہ حق کے لیے سر بھی قربان ہےپیاس تھی لیکن لبوں پر شکوہ نہ تھا...
24/06/2026

کربلا ایک میدان ہی نہیں، قیامت تک کا پیغام ہے
یہ بتاتا ہے کہ حق کے لیے سر بھی قربان ہے

پیاس تھی لیکن لبوں پر شکوہ نہ تھا
حسین نے سکھایا، سر دے دو مگر ایمان نہ دو

ریت گرم تھی، تیر تیز تھے، دشمن بے شمار
پھر بھی جھکا نہ حسین، یہی ہے کربلا کا وقار

نعروں سے نہیں، کردار سے جیتا کربلا
خون سے لکھ دی حسین نے تاریخِ وفا

حسین تو نے دیا حق کا وہی سبق  سکھایا موت سے ڈرتا نہیں ہے مردِ حق
24/06/2026

حسین تو نے دیا حق کا وہی سبق
سکھایا موت سے ڈرتا نہیں ہے مردِ حق

23/05/2026

World most beautiful recitation of SURAT AR REHMAN

17/05/2026

Love 💖

17/05/2026

Address

Pakistan Toba Tek Singh
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Quran Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share