PMLN SMT Toba Tek Singh

PMLN SMT Toba Tek Singh The Official Page of PMLN Social Media Team Toba Tek Singh. Managed by Social Media Team Toba Tek Singh

28/08/2026

چوہدری امجد علی جاوید (چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی محنت و افرادی قوت پنجاب) کی پنجاب اسمبلی میں لاہور جم خانہ کے متعلق سوال۔۔۔۔
Amjad Ali Javied

چوہدری امجد علی جاوید صاحب (ایم پی اے و چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی محنت و افرادی قوت پنجاب) سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاؤ...
02/08/2026

چوہدری امجد علی جاوید صاحب (ایم پی اے و چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی محنت و افرادی قوت پنجاب) سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس واسا (WASA) جناب سجاد احمد جعفری صاحب اور تحصیل صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن) امتثال چوہدری ایڈووکیٹ کی انکے آفس ملاقات۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام کے لیئے وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ کا ایک اور تحفہ 🎁
05/05/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام کے لیئے وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ کا ایک اور تحفہ 🎁

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یومِ اقبال کے موقع پر پیغام"علامہ اقبال مسلمانانِ برصغیر کے محسن اور عظیم فکری رہنما تھے۔ ع...
21/04/2026

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یومِ اقبال کے موقع پر پیغام

"علامہ اقبال مسلمانانِ برصغیر کے محسن اور عظیم فکری رہنما تھے۔ علامہ اقبال نے خودی، عمل، ایمان اور فکری آزادی کا پیغام دیا۔ علامہ اقبال کے افکار نے ایک محکوم قوم کو بیداری، خود اعتمادی اور جدوجہدِ مسلسل کا شعور عطا کیا۔ آج کے قومی اور عالمی حالات میں علامہ اقبال کا پیغام ہمارے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ فکری انتشار، انتہاپسندی اور معاشرتی عدم برداشت اس امر کے متقاضی ہیں کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو علامہ اقبال کی فکری تربیت کی روشنی میں استوار کریں۔ علامہ اقبال نے محبت، اخوت اور بیداریِ ملت کو مقصدِ حیات قرار دیا۔ علامہ اقبال کے نظریات کی روشنی میں پُرامن، اتحاد، علم، کردار اور انصاف کی مضبوط بنیادوں پر قائم پاکستان ہی ہمارا مستقبل ہے۔ حکومتِ پاکستان دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے مکمل خاتمے اور ایک معتدل اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔ علامہ اقبال کی نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ تھی۔ حکومت اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ تعلیم کو فکری، اخلاقی اور قومی بنیادوں پر استوار کیے بغیر قومی ترقی کا خواب مکمل نہیں ہو سکتا۔ اسی نظریے کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں جدید مہارتوں سے ہم آہنگ کرنے اور قومی ترقی میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔"

14/02/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا عوامی اقدام ✨
رمضان نگہبان اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت لاکھوں رجسٹرڈ محنت کشوں کو ماہانہ 3 ہزار روپے سبسڈی اور رمضان المبارک میں 10 ہزار روپے کی خصوصی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
محنت کش راشن کارڈ کے ذریعے نقد رقم بھی حاصل کر سکیں گے، جبکہ تقسیم کے عمل کی روزانہ سخت نگرانی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

09/02/2026

پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب!

گزشتہ سال کے مقابلے آلو کی پیداوار میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ۔

07/02/2026

جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لیے جلد از جلد یہ کام مکمل کریں۔ بغیر سیفٹی راڈز کے موٹر سائیکل کو لاہور میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جرمانہ یا قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔ 🙏🏼

07/02/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر بہاولنگر میں گرین الیکٹرک بس کے خوبصورت "بس اسٹاپ" قائم

05/02/2026
صرف دو دن باقی !ہر طرف رونق، ہر طرف خوشیاں. یہ خوشیاں لوٹانے کے لیے شکریہ مریم نواز
03/02/2026

صرف دو دن باقی !
ہر طرف رونق، ہر طرف خوشیاں. یہ خوشیاں لوٹانے کے لیے شکریہ مریم نواز

Address

Qaim Centre
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN SMT Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share