06/09/2025
یوم دفاع پر پاک فوج کو سلام.
1965 کی جنگ میں ہماری بری، بحری اور فضائیہ نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی اور ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا. اس سال معرکہ حق کی عظیم فتح نے بھی پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور ثابت کیا کہ ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے. پوری قوم اپنے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو سلام کرتی ہے. انشاءاللہ ہم بحیثیت قوم ان قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے.