Syed Mehmood Alam Shah Information Secretary District Thatta PPP Thatta

  • Home
  • Pakistan
  • Thatta
  • Syed Mehmood Alam Shah Information Secretary District Thatta PPP Thatta

Syed Mehmood Alam Shah Information Secretary District Thatta PPP Thatta PPP Information secretary District Thatta Syed Mehmood Alam Shah Bukhari

03/06/2026

گلگت بلتستان کے عوام کا پیپلز پارٹی سے رشتہ صرف سیاست کا نہیں، بلکہ دلوں کا، شہیدوں کے خون کا، عوام کی امیدوں کا اور خوابوں کا رشتہ ہے۔ گلگت کے لوگوں نے ہمیشہ پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔آپ کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں۔

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب۔

03/06/2026

‏دیامر کے عوام نے اپنے والہانہ جوش و جذبے سے ثابت کر دیا کہ تیر عوام کے حقوق، ترقی اور روشن مستقبل کی علامت ہے!

‏چلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد اور پاکستان پیپلزپارٹی سے عوامی وابستگی کا واضح اظہار ہے۔
‏⁦
‏⁦‪ ‬⁩ ❤💚
Bilawal Bhutto Zardari

03/06/2026

ہم جانتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام کیا چاہتے ہیں، آپ کو تعلیم، روزگار اور صحت کی بنیادی ضروریات درکار ہیں۔ ہم انشاء اللہ گلگت بلتستان کے عوام کو یہ تمام سہولیات فراہم کریں گے۔

03/06/2026

‏آج بھی اس ملک کو پیپلز پارٹی جیسی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دشمنوں کا مقابلہ کر سکے۔

‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

31/05/2026

مکلی
پاڪستان پيپلز پارٽي اطلاعات سیکرٹری ضلع ٹھٹہ سید عالم شاہ بخاری پاڪستان پيپلز پارٽي کے سابق M.N.A بابو غلام حسین کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی بابو غلام حسین کو سید محمود عالم شاہ بخاری نے عید کی مبارکباد دی، صحت و تندرستی کے حوالے سے گفتگو کی ,

‏اب سندھ و بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان ‏پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کے تحت سندھ میں مفت علاجِ عام کا مؤثر نظام قائم ہے...
30/05/2026

‏اب سندھ و بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کے تحت سندھ میں مفت علاجِ عام کا مؤثر نظام قائم ہے، جہاں 11 اسپتالوں میں امراضِ قلب سمیت 24 گھنٹے بلا معاوضہ علاج کی سہولت میسر ہے۔

‏کوئٹہ میں بھی بلوچستان ادارہ برائے امراض قلب کے بعد اب یہی عوام دوست وژن گلگت بلتستان میں بھی فراہم کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کو بلا تفریق مفت اور معیاری علاج میسر ہو سکے۔

‏07جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

بااختیار خواتین، بااختیار معاشرہسیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ، جن کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام ی...
30/05/2026

بااختیار خواتین، بااختیار معاشرہ

سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ، جن کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام یہی
پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کی وہ واضح مثال ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔

ایسے ہی منصوبے اب گلگت بلتستان کی خواتین کیلئے بھی۔

07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔


#𝙑𝙤𝙩𝙚𝙁𝙤𝙧𝙏𝙚𝙚𝙧
Mehmood Shah

30/05/2026

مکلی: بروہی برادری کی جانب سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں پُروقار دعوت
مکلی میں بروہی برادری اور پیپلز پارٹی مکلی ٹاؤن کے کاؤنسلر جمع خان بروہی کی جانب سے پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹہ کے اطلاعات سیکریٹری سید محمود عالم شاہ بخاری اور پی پی مکلی ٹاؤن کے کاؤنسلر سید محبوب عالم شاہ بخاری کے اعزاز میں ایک پُروقار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں بروہی برادری کی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر باہمی روابط، عوامی مسائل اور علاقے کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ مہمانوں کو بھرپور عزت و احترام پیش کیا گیا۔

Address

Bukhari House, Main Makli Road
Thatta
43130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mehmood Alam Shah Information Secretary District Thatta PPP Thatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Mehmood Alam Shah Information Secretary District Thatta PPP Thatta:

Share