Pakistan Tehreek-e-Insaf PS78 Ghorabari Thatta.

Pakistan Tehreek-e-Insaf PS78 Ghorabari Thatta. We want to erase the corruption from Pakistan and make our people’s life easy. Create jobs, better health

22/10/2025

My Brave leader Imran khan

19/10/2025

‏تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سردار عدنان کے گھر قانون نافذ کرنے والوں کا ریڈ۔۔۔

12/10/2025

19/09/2025

Asif Rajar Pakistan Tahreek-e-Insaaf Pakistan Tehreek-e-Insaf PS78 Ghorabari Thatta.

Vote for Imran khan
14/09/2025

Vote for Imran khan

29/08/2025

عمران خان نے دریا کے راستے پر قبضہ کر کے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے پر علیم خان کو جیل بھیجا تھا، مگر ریجیم چینج کے بعد وہی سوسائٹی مکمل ہوگئی۔

دریا کے بہاؤ پر قبضہ کرنے والے اور اجازت دینے والے آج اربوں کما چکے ہیں، جبکہ بیچاری عوام سیلاب میں ڈوب رہی ہے اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں۔

‏اللہ تعالیٰ متاثرہ علاقے کے مکینوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔

"بیرسٹر حسان نیازی ۔۔۔۔۔۔۔  مزاحمت کا استعارہ"
11/06/2025

"بیرسٹر حسان نیازی ۔۔۔۔۔۔۔ مزاحمت کا استعارہ"

673 دن ناحق قید قربانی کا استعارہیہ صرف دنوں کی گنتی نہیں...یہ صبر، عزم اور جدوجہد کی ایک تاریخ ہے۔ظلم کے اندھیروں میں ب...
11/06/2025

673 دن
ناحق قید
قربانی کا استعارہ

یہ صرف دنوں کی گنتی نہیں...
یہ صبر، عزم اور جدوجہد کی ایک تاریخ ہے۔
ظلم کے اندھیروں میں بھی حق کی شمع جلتی رہی —
اور ہم نے سر نہیں جھکایا۔

قید میں جسم تھا، نظریہ نہیں!

‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قان...
11/06/2025

‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:

”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے-

تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔

پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”-

احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔

میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔

میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:

میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“

کتنا حسین ترین دور تھا۔۔۔!!‎
11/06/2025

کتنا حسین ترین دور تھا۔۔۔!!

اگر آپ پی ایس 76 ٹھٹھہ آصف کے درج ذیل علاقوں سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتے ہیں کیتیبندر گھورا باڑی ساکروبرا...
10/06/2025

اگر آپ پی ایس 76 ٹھٹھہ آصف کے درج ذیل علاقوں سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتے ہیں

کیتیبندر
گھورا باڑی
ساکرو

برائے مہربانی مکمل تفصیلات کے ساتھ مندرجہ ذیل نمبر پر واٹس ایپ میسج بھیجیں۔ 03454011804

نام:
والد کا نام:
مکمل پتہ:
شناختی کارڈ نمبر:
موبائل نمبر:

Address

Thatta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf PS78 Ghorabari Thatta. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share