TLI Naseerabad Balochistan

TLI Naseerabad Balochistan تحریک لبیک اسلام نصیرآبادبلوچستان

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّاۤ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَنہایت قلبی رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہیدِ اہلِ سنت مولانا عبدا...
01/04/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّاۤ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

نہایت قلبی رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہیدِ اہلِ سنت مولانا عبدالکبیر قادریؒ کے فرزند اور صاحبزادہ علامہ احمد رضا قادری کے برادرِ اکبر صاحبزادہ غازی محمد امین قادری حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث اس دارِ فانی سے پردہ فرما گئے
نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے دربارِ عالیہ قادریہ شریف، کلی قمبرانی میں ادا کی جائے گی

فاتحہ خوانی جامع مسجد غوثیہ کلی قمبرانی میں ہوگی

بلوچستان کی عوام کا مطالبہ ہمیں ہماراحق دو
30/03/2026

بلوچستان کی عوام کا مطالبہ
ہمیں ہماراحق دو

جدوجہد جاری ان شاء اللہ آخری فتح ہماری   TLI Naseerabad Balochistan
29/03/2026

جدوجہد جاری ان شاء اللہ آخری فتح ہماری


TLI Naseerabad Balochistan

اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے
28/03/2026

اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے

خبرِغم
28/03/2026

خبرِغم

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دکھ کی خبر تحریک لبیک اسلام نصیرآباد کےضلعی جنرل سیکٹری جناب محمدعارف جتک کےف...
28/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دکھ کی خبر تحریک لبیک اسلام نصیرآباد کےضلعی جنرل سیکٹری جناب محمدعارف جتک کےفرزندعبدالرزاق جتک قلیل علالت کےبعد اس دنیافانی سے کوچ کرگٸےاللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے😥

25/03/2026

یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب الفاظ بھی بوجھل ہو جاتے ہیں…
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے، مگر آج نصیرآباد میں درد کے قطرے ایک غم کے سمندر میں بدل چکے ہیں۔ نصیرآباد کی آواز، عوام کے مسائل کی ترجمانی کرنے والے، ہر موسم میں لوگوں کے ساتھ کھڑے رہنے والے خادم حسین بھنڈ آج خود شدید آزمائش میں ہیں۔
ایک ہولناک روڈ حادثے نے ان کے گھر کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ دو معصوم بچے، دو خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی ہیں، جنہیں سندھ ریفر کر دیا گیا ہے۔ علاج کے اخراجات، پریشانی، اور بے بسی… یہ سب مل کر ایک ایسا بوجھ بن چکے ہیں جسے اکیلا انسان اٹھا نہیں سکتا۔
وہ شخص جو ہمیشہ دوسروں کے دکھ درد میں شریک رہا، آج خود مدد کا طلبگار ہے… مگر اس کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ اپنے پیاروں کا علاج کرا سکے۔…
آج ضرورت ہے کہ ہم سب عملی طور پر آگے آئیں۔
نصیرآباد کے منتخب نمائندوں، انتظامیہ، کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، مخیر حضرات، سیاسی و قبائلی شخصیات اور سوشل ورکرز سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اس مشکل گھڑی میں خادم بھنڈ کا ساتھ دیں۔
آئیں، اپنے حصے کا چراغ جلائیں…
کوئی 100، کوئی 200، کوئی 500، یا جتنا ممکن ہو، اس دکھ کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
یاد رکھیں، چھوٹی چھوٹی مددیں مل کر کسی کی زندگی بچا سکتی ہیں…
📞 0300-3835263
جیز کیش: عبدالحسین عرف خادم بھنڈ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کے دکھ میں کام آنے کی توفیق عطا فرمائے…

نصیرآباد ڈویژن کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ڈیرہ مراد جمالی شہر میں بائی پاس کی عدم موجودگی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے آئے روز حاد...
25/03/2026

نصیرآباد ڈویژن کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ڈیرہ مراد جمالی شہر میں بائی پاس کی عدم موجودگی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے آئے روز حادثات میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور ہم کئی ماؤں کے لخت جگر کی لاشیں مٹی میں دفن کر چکے ہیں یہ صورتحال انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے وفاقی وزیر مواصلات وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی بلوچستان صدر پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف سے پرزور اپیل ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس منصوبے کو فوری منظور کر کے تعمیر شروع کی جائے تاکہ شہر کے اندر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک کو بائی پاس پر منتقل کیا جا سکے اور مزید قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے یہ منصوبہ علاقے کے عوام کی دیرینہ اور فوری ضرورت ہے

22/03/2026

مرشد 💞 ج❤لالی

Address

Nasirabad
Temple Dera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLI Naseerabad Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share