13/04/2026
الحمدللہ آج ضلع نصیر آباد (بلوچستان) میں رجسٹرڈ ممبران کی ایک تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔
ممبران نے تحریک پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عزم کیا کہ وہ کندھے سے کندھا ملا کر کام کریں گے اور پورے ضلع میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Muheem Khan Luck
Saleem Raza Baloch
عوام راج تحریک بلوچستان