Tehsil Khar PPP Digital KP

Tehsil Khar PPP Digital KP Tehsil Khar PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa.

خیبرپختونخوا تبدیلی سرکار نے تعلیمی نظام کو مفلوج کر دیا ہے‼️صوبے بھر میں کل 1482 سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیبز موجود ...
01/11/2024

خیبرپختونخوا تبدیلی سرکار نے تعلیمی نظام کو مفلوج کر دیا ہے‼️

صوبے بھر میں کل 1482 سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیبز موجود نہیں ہیں۔
ضلع باجوڑ کے 35 اسکولوں میں کمپیوٹر لیبز موجود نہیں ہیں۔

خیبرپختونخوا پر 11 نافذ تبدیلی سرکار کا عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں !ضلع باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کیلئے کے لیے منظور ہ...
22/08/2024

خیبرپختونخوا پر 11 نافذ تبدیلی سرکار کا عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں !

ضلع باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کیلئے کے لیے منظور ہونے شدہ نادرا دفتر سلارزئی میں تاحال قائم نہیں ہوا ۔ علاقہ کے لاکھوں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، مسائل کے حل کیلئے ہیڈ کواٹر خار تک کا سفر کرنا پڑتا ہے۔
تحصیل سلارزئی کیلئے منظور کردہ نادرا دفتر خار ہسپتال میں قائم کرنے سے سلارزئی کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع باجوڑ حاجی شیر بہادر کا صوبائی حکومت سے فوری اور عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

‏صدر مملکت آصف علی زرداری کا باجوڑ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے تین جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس صدر ...
19/08/2024

‏صدر مملکت آصف علی زرداری کا باجوڑ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے تین جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

صدر مملکت کا دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شہداء کو خراج عقیدت

قوم کے شہداء قوم کا فخر ہے، پوری قوم احسان مند رہے گی، صدر مملکت

سیکورٹی فورسز نے بہادری سے دہشت گردوں کی دراندازی کوشش کو ناکام بنایا، دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ، صدر مملکت

افواجِ پاکستان کے جذبہ حب الوطنی اور ایثار کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ، صدر مملکت

پوری قوم اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ، قربانیاں فراموش نہیں کرے گی ، صدر مملکت

صدر مملکت کی شہداء کے لیے بلندی درجات اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا۔

کیا آپ جانتے ہیں ! کہ صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ضم شدہ اضلاع میں TMA دفاتر کے قیام کا منصو...
19/08/2024

کیا آپ جانتے ہیں !

کہ صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ضم شدہ اضلاع میں TMA دفاتر کے قیام کا منصوبہ بند کر دیا ہے۔

19/08/2024
19/08/2024

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کراچی میں 120 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف سائیکاٹری اینڈ بیہیویورل سائنسز، 110 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی اینڈ اسٹروک یونٹ، جدید طریقہ علاج سائبر نائف S7-FIM کا افتتاح کر دیا جبکہ پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن اور سندھ حکومت کے درمیان جناح اسپتال میں ریڈیشن اونکولوجی سیکشن کے حوالے سے دستخطی تقریب میں بھی شرکت کی۔

18/08/2024

صوبہ خیبر پختونخوا میں پچھلے تین مسلسل صوبائی حکومت سے نافذ تبدیلی سرکار کا ضلع سوات کے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس پر ایک اور وار ٹیکس ریٹ بڑھانے کا حکمنامہ جاری۔
ہر سال لاکھوں سیاح سوات کے جنت نظیر وادی دیکھنے کیلئے سوات کا رخ کرتے ہیں۔

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر ٹیکس بڑھانے سے سیاحوں سمیت سوات کے عوام اور ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس سے وابستہ افراد میں تشویش ۔

18/08/2024

خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی خستہ حالی تحریک انصاف حکومت کی 11 سالہ ناقص گورننس کا واضح ثبوت ہے❗

صوبے میں چھوٹی اور بڑی سڑکوں کا 2,388 کلومیٹر کا نیٹ ورک ہے جس میں سے تقریباً 1,000 کلومیٹر مرمت کی ضرورت ہے۔ تاہم حکومت عوامی شکایات کو نظر انداز کرتے ہوئے ضروری بجٹ مختص کرنے میں ناکام رہی ہے❗

اس سے ظاہر ہے کہ عوامی بہبود کبھی بھی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں رہی❗


خیبرپختونخوا میں میگا کرپشن کی کہانی❗ مبینہ طور پر خزانے کو 70 کروڑ کا ٹیکہ!سابق صوبائی وزیر شکیل خان کا عمران خان اور گ...
17/08/2024

خیبرپختونخوا میں میگا کرپشن کی کہانی❗
مبینہ طور پر خزانے کو 70 کروڑ کا ٹیکہ!

سابق صوبائی وزیر شکیل خان کا عمران خان اور گڈ گورننس کمیٹی کو دی جانے والی تحریری شکایت میں سنگین انکشافات!
💸 وزیر اعلیٰ نے 20 کروڑ،
💸 مقتدر حلقوں نے 10 کروڑ،
💸ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے 3 کروڑ 50 لاکھ
💸 سیکرٹری خزانہ نے ڈھائی کروڑ روپے وصول کئے۔

Address

Tehsil
Tehsil

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Khar PPP Digital KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Khar PPP Digital KP:

Share