Buzdar Qaumi Tehreek -BQT

Buzdar Qaumi Tehreek -BQT آل پاکستان بزدار بلوچ تحریک �

بلوچی زبان، ثقافت اور شناخت کے لیے پُرامن جدوجہدPakistani 🇵🇰 | No violence | No politics
11/02/2026

بلوچی زبان، ثقافت اور شناخت کے لیے پُرامن جدوجہد
Pakistani 🇵🇰 | No violence | No politics

تمام معزز بزدار بلوچ بھائیوں کے نام ایک اہم پیغام!ہم بزدار بلوچ بھائیوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے ایک...
10/02/2026

تمام معزز بزدار بلوچ بھائیوں کے نام ایک اہم پیغام!

ہم بزدار بلوچ بھائیوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے ایک تنظیم قائم کر رہے ہیں،
جس کا مقصد آپس میں اتحاد، بھائی چارہ، اور اپنی پہچان کو مضبوط بنانا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقوں سے تمام بزدار بھائیوں کو اس پلیٹ فارم کا حصہ بننے کی دعوت دیں،
اور ہمارے ساتھ مل کر اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
آئیں! ایک ہو کر اپنی آواز، اپنی شناخت اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔
آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی۔

بزدار بلوچ — اتحاد، طاقت اور پہچان

آگے آئیں اور ہمیں جوائن کریں!
10/02/2026

آگے آئیں اور ہمیں جوائن کریں!

بزدار بلوچ صرف ایک قوم نہیں،یہ عزت، روایت، اتحاد اور غیرت کی پہچان ہیں۔
06/02/2026

بزدار بلوچ صرف ایک قوم نہیں،
یہ عزت، روایت، اتحاد اور غیرت کی پہچان ہیں۔

اسلام علیکم کیسے ہیں سب!
04/02/2026

اسلام علیکم کیسے ہیں سب!

30/01/2026

آئیں ہمارا ساتھ دیں، ہمیں جوائن کریں۔
ہمیں اپنے بلوچ بھائیوں کی ضرورت ہے۔
اتحاد کے ساتھ اپنی پہچان، زبان اور ثقافت کو مضبوط بنائیں۔
پُرامن اور باوقار راستہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

ہم اپنے تمام بزدار بلوچ بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ 2 مارچ کو اپنے اپنے علاقوں میں بلوچ کلچر ڈے پُرجوش، باوقار اور پُرام...
29/01/2026

ہم اپنے تمام بزدار بلوچ بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ 2 مارچ کو اپنے اپنے علاقوں میں بلوچ کلچر ڈے پُرجوش، باوقار اور پُرامن انداز میں منائیں۔
آئیں ایک بار پھر پورے بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے بلوچوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں۔
اپنی زبان، ثقافت، روایات اور شناخت پر فخر کریں اور آنے والی نسلوں تک یہ ورثہ منتقل کریں۔
اتحاد، شعور اور بھائی چارہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

ہمیں ایسے باخبر اور پرعزم بزدار بلوچ نوجوانوں کی ضرورت ہے جو بزدار قومی تحریک کو جوائن کریں اور اپنے علاقے سے قیادت کریں...
28/01/2026

ہمیں ایسے باخبر اور پرعزم بزدار بلوچ نوجوانوں کی ضرورت ہے جو بزدار قومی تحریک کو جوائن کریں اور اپنے علاقے سے قیادت کریں۔
جو لوگ اپنی زبان کی ترویج، اپنی ثقافت کی حفاظت اور اپنے ثقافتی تشخص کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، وہ ہمارے ساتھ آئیں۔
آئیں اپنی زبان کو زندہ رکھیں، اپنے کلچر کو آگے بڑھائیں اور اپنی شناخت پر فخر کے ساتھ قیادت کریں

سب بزدار بلوچ بھائیوں سے پُر زور اپیل ہے کہ ہمارا ساتھ دیں۔ہمارا واضح مقصد پورے پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے بزدار بلوچوں...
27/01/2026

سب بزدار بلوچ بھائیوں سے پُر زور اپیل ہے کہ ہمارا ساتھ دیں۔
ہمارا واضح مقصد پورے پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے بزدار بلوچوں کو ایک مضبوط، مشترکہ اور پُرامن پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔
تاکہ ہم اپنی شناخت، زبان اور ثقافت کو خود سنبھال سکیں۔
اتحاد، شعور اور باہمی احترام کے ساتھ آگے بڑھنا ہی ہماری طاقت ہے۔
یہ تحریک صرف پُرامن، مثبت اور تعمیری راستے پر قائم ہے۔

26/01/2026

تمام بزدار بلوچ بھائیوں سے پُر خلوص گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ چلیں۔
اپنے بزدار بلوچ بھائیوں کو آگے لائیں،
اپنی زبان، ثقافت اور روایات کو زندہ رکھیں۔
بلوچ ہونے کا حق پُرامن، باوقار اور شعوری انداز میں ادا کریں۔
ہم اتحاد، شعور اور ثقافتی بیداری کے راستے پر یقین رکھتے ہیں!
یہی ہماری اصل طاقت ہے۔

جی بلوچیء ✌️

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buzdar Qaumi Tehreek -BQT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share