Jamaat-i-Islami Taunsa Sharif

Jamaat-i-Islami Taunsa Sharif جماعت اسلامی تونسہ شریف کی بنیاد سید مودودی کے اس پیغام کے اوپر ہے "قرآن و سنت کی دعوت کو لیکر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ"

28/08/2022

ووٹر ڈوب گئے، ووٹ لینے والے اسلام آباد یا بیرون ملک ہیں۔ لوٹنے والے موجود، بچانے والا کوئی نہیں۔
حکومت سیلاب زدگان کو امداد کی تقسیم شفاف بنانے کے لیے رفاہی اداروں کے افراد، صحافی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل آزادانہ کمیٹیاں تشکیل دے۔ سراج الحق

09/06/2022

اس وقت عملاً پاکستان کے چاروزرائے اعظم، دو وزرائے خزانہ ہیں، ایک گاڑی کے کئی ڈرائیور ہوں تو حادثہ یقینی ہے۔ پی ڈی ایم اور پی پی پی سمیت تقریباً 13جماعتیں مرکز، سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں حکومت کر رہی ہے۔ حکمران جماعتوں نے مل کر ملک کو بندگلی میں داخل کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی ملک کو اس گرداب سے نکال سکتی ہے۔ سراج الحق

09/06/2022

جس طرح ملک کے اداروں میں کرپشن ہے، آئی ایم ایف کا سارا خزانہ بھی پاکستان آ جائے تو ناکافی ہو گا۔ سود اور کرپشن ام المسائل ہیں، ان کے ہوتے ہوئے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ سراج الحق

09/06/2022
09/06/2022

اسلامی ممالک نبی اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کے مسئلے پر بھارت کا سماجی، تجارتی اور سفارتی بائیکاٹ کریں۔ گستاخان کو سزا اور نئی دہلی کی جانب سے اس حرکت پر معافی مانگنے تک یہ بائیکاٹ جاری رکھا جائے۔ او آئی سی بھارتی حکومت کی اسلام مخالف سرگرمیوں کا فوری نوٹس لے اور خصوصی اجلاس بلائے۔ اسلامی دنیا کے حکمران امت کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کریں۔ سراج الحق

پاکستان کے ٹیسٹ کرکڑ یونس خان کو 10000 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی تونسہ شریف
24/04/2017

پاکستان کے ٹیسٹ کرکڑ یونس خان کو 10000 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی تونسہ شریف

28/08/2016
جماعت اسلامی یوکے کا لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے الطاف حسین کیخلاف مظاہرہ
28/08/2016

جماعت اسلامی یوکے کا لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے الطاف حسین کیخلاف مظاہرہ

افطار ڈنر جماعت اسلامی تونسہ شریف ۔۔۔۔
12/06/2016

افطار ڈنر جماعت اسلامی تونسہ شریف ۔۔۔۔

Address

Mohala Nazamabad, Wahawa Road
Taunsa
32100

Telephone

+923340071523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-i-Islami Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share