Shahid Gulzar jamat İslami

Shahid Gulzar jamat İslami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Gulzar jamat İslami, Political Party, tounsa sharif, Taunsa.

آئین کے آرٹیکل 140-اے کے تحت بااختیار شہری اور بلدیاتی حکومتوں کا قیام  بدل دو نظام تحریک کا  سر فہرست بلدیاتی ایجنڈا ہے...
15/11/2025

آئین کے آرٹیکل 140-اے کے تحت بااختیار شہری اور بلدیاتی حکومتوں کا قیام بدل دو نظام تحریک کا سر فہرست بلدیاتی ایجنڈا ہے۔

15/11/2025

بیت المقدس عرب کا اور عجم کا مسئلہ نہیں ہے، بیت المقدس عرب کا اور عجم کا مسئلہ ہے🇵🇸

8 دن بعد 8 دہائیوں سے قوم پر مسلط ظالمانہ نظام سے نجات کی تحریک کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہ مینار پاکستان سے
14/11/2025

8 دن بعد
8 دہائیوں سے قوم پر مسلط ظالمانہ نظام سے نجات کی تحریک کا باقاعدہ آغاز
انشاءاللہ مینار پاکستان سے

میں کشمیر گیا تو وہاں گھروں کی چاردیواریاں نہیں تھیں، میں نے لوگوں سے پوچھا یہاں اتنا امن کیسے ہیں، انہوں نے جواب دیا کہ...
14/11/2025

میں کشمیر گیا تو وہاں گھروں کی چاردیواریاں نہیں تھیں، میں نے لوگوں سے پوچھا یہاں اتنا امن کیسے ہیں، انہوں نے جواب دیا کہ یہاں معدنیات نہیں ہیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق

14/11/2025

𝗧𝗵𝗲 𝗺𝗼𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗶𝘀 𝗻𝗼𝘄! ⚡
From Minar-e-Pakistan, a storm of change is about to rise!
Hafiz Naeem-ur-Rehman calls every Pakistani to stand for justice, truth, and a new system.
21–23 November 2025 | Ijtima-e-Aam —
Be part of the movement that will define Pakistan’s future 🇵🇰

زمانہ اجتماع میں ہمارے رفقا، ہمارے ارکان اور متفقین اور دلچپسی رکھنے والے جو باہر سے یہاں تشریف لا رہے ہیں اور اس جگہ مق...
13/11/2025

زمانہ اجتماع میں ہمارے رفقا، ہمارے ارکان اور متفقین اور دلچپسی رکھنے والے جو باہر سے یہاں تشریف لا رہے ہیں اور اس جگہ مقیم ہیں، اُن کو اس بات کا لحاظ رکھنا چاہیے کہ یہ تین چار دن جو ہم کو ملے ہیں، ان کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔ یہاں اتنا مال اور وقت صرف کر کے جو اصحاب تشریف لائے ہیں، انھیں یہ محسوس کرنا چاہیے کہ وہ کسی تفریحی سفر پر نہیں آئے ہوئے ہیں۔ ان کو اس وقت کا ایک ایک لمحہ اس مقصد پر غور کرنے کے لیے، اس مقصدکی کامیابی کی تدابیر پر غور و فکر کرنے کے لیے، اس مقصد کی کامیابی کے لیے باہمی تبادلہ خیال اور با ہمی گفت و شنید کرنے کیلئےخرچ کرنا چاہیئے۔

Join Social Media Command Center! Be part of Pakistan’s largest on-ground social media operation at Ijtima-e-Aam 2025  🇵...
13/11/2025

Join Social Media Command Center!
Be part of Pakistan’s largest on-ground social media operation at Ijtima-e-Aam 2025 🇵🇰
Dedicated workstations, high-speed internet, and creative booths for designers, writers, editors & trend warriors all set at Minar-e-Pakistan!
Step into the digital frontline of change.
Register Now: https://www.ijtema.net/joinsmteam

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت اسٹیج و ملٹی میڈیا کمیٹی کے  اجلاس میں حتمی تیاریوں کا ج...
13/11/2025

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت اسٹیج و ملٹی میڈیا کمیٹی کے اجلاس میں حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور ضروری امور پر مشاورت ہوئی۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ناظم اجتماع عام لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم، ڈائریکٹر میڈیا سیل سلمان شیخ، مشیر امیر جماعت عمیر ادریس, انجینئر اخلاق احمد اور دیگر ذمہ داران شریک تھے

13/11/2025

13/11/2025

پاکستان کو ترمیم کی نہیں ، تعلیم کی ضرورت ہے۔

78 سال  سے عام پاکستانی کومسائل کا شکار کرنے والے  فرسودہ نظام   کا خاتمہ بدل دو نظام تحریک کا سر فہرست  ایجنڈا ہے۔     ...
12/11/2025

78 سال سے عام پاکستانی کومسائل کا شکار کرنے والے فرسودہ نظام کا خاتمہ بدل دو نظام تحریک کا سر فہرست ایجنڈا ہے۔

Address

Tounsa Sharif
Taunsa
32100

Telephone

+923184344156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Gulzar jamat İslami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahid Gulzar jamat İslami:

Share