Gohar Nawaz Khan

Gohar Nawaz Khan This is the official page of Gohar Nawaz Khan Ex MPA...



..
https://whatsapp.com/channel/0029VbCJsSB0G0XmNdwpdy2u

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا انڈسٹریل اسٹیٹ حطار حادثہ میں جاں بحق ہونے والی محمد بشیر اور ڈاکٹر جہانگیر کی والدہ...
20/04/2026

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا انڈسٹریل اسٹیٹ حطار حادثہ میں جاں بحق ہونے والی محمد بشیر اور ڈاکٹر جہانگیر کی والدہ صاحبہ کی فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا ویلج پنڈ موٹیاں میں فاروق احمد کے فرزند سہیل فاروق کے دعوت ولیمہ میں شرکت
20/04/2026

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا ویلج پنڈ موٹیاں میں فاروق احمد کے فرزند سہیل فاروق کے دعوت ولیمہ میں شرکت

16/04/2026

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان نے سانحہ حطار پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحے میں قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر دل غمزدہ ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، گوہر نواز خان نے جاں بحق افراد کے بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔

16/04/2026

حطار انڈسٹری اسٹیٹ میں گیس لائین شدید آگ کی لپیٹ میں۔ اللہ خیر کرے

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا عدنان نعیم کی دعوت ولیمہ میں شرکت
12/04/2026

سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا عدنان نعیم کی دعوت ولیمہ میں شرکت

سکندر پور: سربراہ عوامی اتحاد سابق رکن صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان کی سکندرپور میں قاضی عارف لطیف کے چچا، قاضی ریحان اور...
09/04/2026

سکندر پور: سربراہ عوامی اتحاد سابق رکن صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان کی سکندرپور میں قاضی عارف لطیف کے چچا، قاضی ریحان اور قاضی مستقیم کے والد سابق چیئرمین سکندر پور قاضی عبدالوحید کی نماز جنازہ میں شرکت، گوہر نواز خان نے قاضی عبدالوحید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ۔

08/04/2026
تحصیل غازی:سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا ویلج پہائی میں شراکت خان کے فرزند دانش خان کے دعوت ولیمہ میں شرکت
07/04/2026

تحصیل غازی:سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا ویلج پہائی میں شراکت خان کے فرزند دانش خان کے دعوت ولیمہ میں شرکت

گوہر نواز خان کا تحصیل غازی کا دورہ۔ اپنے چاہنے والوں سے ملاقاتیں
07/04/2026

گوہر نواز خان کا تحصیل غازی کا دورہ۔ اپنے چاہنے والوں سے ملاقاتیں

عامگاہ: سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا اونر ڈان بریڈ عامر حسین خان کے فرزند کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔
05/04/2026

عامگاہ: سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا اونر ڈان بریڈ عامر حسین خان کے فرزند کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔

کھلابٹ: سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان خادم ہری پور بابر نواز خان کی وحید احمد کے فرزند حسنین احمد کی دعوت ولیمہ میں ش...
04/04/2026

کھلابٹ: سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان خادم ہری پور بابر نواز خان کی وحید احمد کے فرزند حسنین احمد کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔

ہری پور: سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا اعوان کالونی میں رہنما مسلم لیگ ن مسعود جاوید اعوان سے انکی اہلیہ کی وفات پ...
03/04/2026

ہری پور: سربراہ عوامی اتحاد گوہر نواز خان کا اعوان کالونی میں رہنما مسلم لیگ ن مسعود جاوید اعوان سے انکی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

Address

Pathan Chowk KTS
Tarbela
22850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Nawaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gohar Nawaz Khan:

Share