PMC PTI District Tank

PMC PTI District Tank PMC PTI District Tank

24/12/2025
ٹانک:ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں ڈپٹی کمشنر تنویر خان خٹک کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ا...
21/10/2025

ٹانک:
ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں ڈپٹی کمشنر تنویر خان خٹک کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ایم پی اے عثمان خان بیٹنی کے والد محترم، سابق ایم پی اے غلام قادر خان بیٹنی، پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی سمیت مختلف محکموں کے افسران، علاقہ مشران اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

🔸 کھلی کچہری میں عوامی شکایات و مسائل براہِ راست سنے گئے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے گئے۔
🔸 سابق ایم پی اے غلام قادر خان بیٹنی نے عوامی فلاح و بہبود کے لیے ڈپٹی کمشنر کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ عوامی خدمت ہماری روایت ہے۔

💬 عوام کا کہنا تھا کہ بیٹنی خاندان ہمیشہ عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل حل کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔

13/10/2025

بڑے آئے تھے وزیر اعلیٰ بننے۔۔🙈😁
لطف الرحمان

ایم پی اے ٹانک عثمان خان بیٹنی کی نئے منتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی کو مبارک باد دے رہے ہیں
13/10/2025

ایم پی اے ٹانک عثمان خان بیٹنی کی نئے منتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی کو مبارک باد دے رہے ہیں

منصوبے ایسے کہ عوام کی قسمت اور علاقے کی تقدیر بدلیںپارلیمانی سیکرٹری برائے ریلیف ایم پی اے پی کے 108  و چئیرمین ڈیڈک ای...
07/10/2025

منصوبے ایسے کہ عوام کی قسمت اور علاقے کی تقدیر بدلیں

پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلیف ایم پی اے پی کے 108 و چئیرمین ڈیڈک ایڈوکیٹ محمد عثمان خان بیٹنی کی دن رات محنت اور کوششوں سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور اور ایم این اے فیصل امین گنڈاپور کی قیادت میں ٹانک کیلئے ورلڈ بینک کے تعاون سے ایک اور میگا پراجیکٹ جس میں مختلف روڈز اور پلوں کی تعمیر شامل ہے کے ٹینڈرز آج مورخہ 07 اکتوبر کو لگ گئے ہیں اور 20 نومبر کو کنٹریکٹ دے دیا جائے گا جس کے بعد اس پر مکمل فنڈنگ کے ساتھ کام شروع ہو جائے گا
جس پر ہم وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور،ایم این اے فیصل آمین خان گنڈا پور ،صوبائی حکومت اور تمام متعلقہ فورمز کے بے حد مشکور ہیں
پراجیکٹ کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔
•صابر بابا زیارت ٹو تتور گاؤں 5.39 کلومیٹر بشمول تتور مین بریج
•رنوال اڈہ ٹو برہ خیل ٹو جمال ممریز 11.59 کلومیٹر:
•پٹھانکوٹ ٹو علی خیل روڈ 4.90 کلومیٹر:
•ڈی ائی خان مین روڈ ٹو چھینہ روڈ 6.28 کلومیٹر
•شاہ عالم ٹو کڑی حیدر روڈ 4.58 کلومیٹر
•پروانہ ٹو گرہ شہباز ٹو رنوال اڈہ 8.10 کلومیٹر:
•کنسٹرکشن اف آر سی سی بریج کوڑ گومل:
انشاءاللہ دسمبر کے آخر تک تمام پراسس مکمل ہوتے ہی اس پراجیکٹ پر بلا تعطل کام شروع کر دیا جائے گا۔اس پراجیکٹ کے فنڈز سو فیصد یکمشت جاری ہونگے اور کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئے گی۔
ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلیف عثمان خان بیٹنی
Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Gandapur

ٹانک۔آج پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی اور عارف بیٹنی نے ٹانک کا دورہ کیا۔دورے کے دوران لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹر زا...
06/10/2025

ٹانک۔
آج پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی اور عارف بیٹنی نے ٹانک کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹر زاہد بیٹنی سے ملاقات کی گئی، جہاں محکمے کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
بعد ازاں ڈی ای او ملک خان محسود (جنوبی وزیرستان) سے بھی ملاقات ہوئی اور تعلیمی و انتظامی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

افسوس ناک خبرمیرا قریبی دوست شیخ قیوم نواز دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرماے اور ...
26/09/2025

افسوس ناک خبر
میرا قریبی دوست شیخ قیوم نواز دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرماے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرماے۔ آمین

چلو چلو پشاور جلسہ27 ستمبر 2025
25/09/2025

چلو چلو پشاور جلسہ
27 ستمبر 2025

ٹانک دورہآج پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی نے ٹانک کا دورہ کیا،جہاں مختلف دفاتر میں عوامی مسائل کے حل کیلئے ملاقاتیں کیں۔ا...
24/09/2025

ٹانک دورہ
آج پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی نے ٹانک کا دورہ کیا،
جہاں مختلف دفاتر میں عوامی مسائل کے حل کیلئے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر عارف بیٹنی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

یہی ہے عوامی خدمت اور عملی سیاست کا روشن مثال! �

ٹانک۔ پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی نے آج ٹانک کا تفصیلی دورہ کیا۔سب سے پہلے ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر احمد خٹک سے ملاقات کی،...
22/09/2025

ٹانک۔ پرسنل سیکرٹری اورنگزیب بیٹنی نے آج ٹانک کا تفصیلی دورہ کیا۔
سب سے پہلے ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر احمد خٹک سے ملاقات کی، اس کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شبیر شاہ، اسسٹنٹ کمشنر فہیم مروت اور بعد ازاں اے ڈی او شیر محمد وزیر سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔
اس موقع پر ایم پی اے عثمان خان بیٹنی کے بڑے بھائی فرمان بیٹنی، عارف بیٹنی، شوکت بیٹنی اور وحید بیٹنی بھی موجود تھے۔

17/09/2025

✨ ٹانک تبلیغی اجتماع ✨
آج ٹانک میں جاری عظیم دینی تبلیغی اجتماع میں حاضری دی۔ اس موقع پر ضلع، صوبے اور وطن عزیز پاکستان میں امن و سکون کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین سے سچی محبت عطا فرمائے، ہماری زندگیاں اسوۂ رسول ﷺ کے مطابق بسر کرنے کی توفیق دے، تمام مسالک کے درمیان اتحاد و اتفاق قائم کرے اور ہمارے علاقے کو امن کا گہوارہ بنائے۔

Address

Tank
29110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMC PTI District Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share