District Education Office South Waziristan Upper

District Education Office South Waziristan Upper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Education Office South Waziristan Upper, Opposite Riaz Petroleum Pum, Tank.

This is an Official Page of District Education Office South Waziristan Tribal District, here we are sharing all informations related to Education specially KP Education and much more.

First Tentative Provisional Merit List of PST qualified candidates (Last Phase Reduced Merit List) Male South Waziristan...
07/04/2026

First Tentative Provisional Merit List of PST qualified candidates (Last Phase Reduced Merit List) Male South Waziristan Upper

04/04/2026

السلام وعلیکم
امید ہے کہ سب محترم پرنسپلز، ہیڈ ماسٹرز، ہیڈ ٹیچرز اور سکولوں کے انچارج صاحبان سب خیریت سے ہونگے۔
جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ موجودہ وقت میں کافی تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید بھی جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے لہذا موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر تمام ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز، ہیڈ ٹیچرز اور سکولوں کے انچارج صاحبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ سکولوں کی عمارات کا خاص خیال رکھیں تمام کمروں، برآمدوں، باتھ رومز وغیرہ کا معائینہ کرے اور ان کا جائزہ لے۔ جہاں کوئی کمرہ خطرناک حالت میں ہو تو اس کو تدریسی مقاصد کیلئے ترک کردے تاکہ کسی جانی ومالی نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔ ساتھ ساتھ تمام کمروں اور برآمدوں کی چھتوں کا جائزہ لیا جائے اور چھتوں کو مکمل صاف کیا جائے جہاں کہیں چھت یا برآمدوں کے اوپر گھاس پھوس اگی ہو یا کوئی ایسی چیز پڑی ہو جس سے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہو تو ان کا صفایا اور خاتمہ کیا جائے اور مناسب مرمت کا بندوبست کیا جائے تاکہ چھتوں پر پانی کھڑا نہ رہے۔
علاؤہ ازیں سکولوں سے باہر نکاسی آب اور بارش کے پانی کے نالیوں کا بھی جائزہ لینے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ سکول، سکول کے صحن، برآمدوں اور کمروں میں پانی نہ اندر داخل ہو اور نہ کھڑا رہنے کا امکان ہو۔
بہرحال حالیہ اور آنے والی بارشوں سے عمارات کو نقصان سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائے تاکہ کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔
ہم اور آپ سب کی حفاظت کیلئے دعاگو
ملک خان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جنوبی وزیرستان اپر

ای ٹرانسفر پالیسی 2026 کے تحت تبادلوں کا جدید اور شفاف نظام متعارف۔میرٹ کی بنیاد پر آن لائن درخواست اور عملدرآمد یقینی ب...
04/04/2026

ای ٹرانسفر پالیسی 2026 کے تحت تبادلوں کا جدید اور شفاف نظام متعارف۔
میرٹ کی بنیاد پر آن لائن درخواست اور عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
اساتذہ و عملے کے لیے آسان، تیز اور قابلِ اعتماد طریقہ کار فراہم۔
ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے انسانی مداخلت میں کمی لائی گئی ہے۔
شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے دستی (Manual) ٹرانسفر پر پابندی عائد۔
اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم، جو نظام کو مزید مؤثر اور منصفانہ بنائے گا۔

04/04/2026

ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے کہ پرائمری سکول اشکر کوٹ میں طلبہ کیلئے کرسیوں کی کمی ہیں اور وہ ٹاٹ پر تعلیم حاصل کررہے ہیں
واقعی کافی سکولوں میں فرنیچر کے مسائل موجود ہیں اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے ہر ضلع کیلئے کافی فنڈ ریلیز کردیے ہیں۔ ساؤتھ وزیرستان اپر کے سکولوں کیلئے بھی طلبہ کو ٹیبلٹ چئیرز کی فراہمی کیلئے کافی فنڈز آچکے ہیں جس سے طلبہ اور اساتذہ کیلئے سولہ ہزار سے اوپر کرسیاں خریدنے کیلئے سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ ڈی آئی خان کے ساتھ ایگریمنٹ ہوچکا ہے جو کہ حکومتی ادارہ ہے وہاں پر فرنیچر کی تیاری کا کام جاری ہے چونکہ اس ادارے کے ساتھ کافی اضلاع کا فرنیچر کی خریداری کے معاہدے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے فوری طور ان کیلئے ڈیمانڈ پوری کرنا مشکل ہیں جس سے فرنیچر کی سپلائی کچھ سست روی کا شکار ہے لیکن جونہی فرنیچر کی سپلائی کا عمل شروع ہوگا تو انشاء اللہ ساؤتھ وزیرستان اپر کے جن سکولوں کو فرنیچر کی ضرورت ہوگی ان کی ضرورت کے مطابق فرنیچر کی فراہمی اور سپلائی فوری طور پر شروع کی جائے گی تاکہ طلبہ کرسیوں پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرسکے اس سلسلے میں ہماری کوشش ہے کہ طلبہ کو جلد سے جلد فرنیچر مہیا ہو اور ہمارے طلبہ کو ٹاٹ سسٹم سے نجات مل سکے۔اور صوبائی حکومت کی پالیسی بھی یہی ہے کہ سکولوں سے ٹاٹ سسٹم ختم ہو اور ہر طالب علم کو کرسی پر تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر ہو

Malak Khan
District Education Officer Male
South Waziristan Upper

Circular
14/03/2026

Circular

Interview Schedule Announcement:Office of the District Education Officer (Male), South Waziristan Upper has issued the S...
07/03/2026

Interview Schedule Announcement:
Office of the District Education Officer (Male), South Waziristan Upper has issued the Schedule of Interviews (Last Phase – Reduced Merit) for candidates who applied through ETEA in February & March 2025 for various District Cadre Posts.
📅 Interview Dates: 13th & 14th March 2026
📍 Venue: DEO Office (Male) South Waziristan Upper at Tank
Candidates are directed to appear before the Scrutiny Committee with all original academic/professional documents and attested 2 copies as per the schedule.
Please ensure timely attendance.

نوٹس برائے عارضی بھرتی پی ٹی سی اساتذہ
10/01/2026

نوٹس برائے عارضی بھرتی پی ٹی سی اساتذہ

Address

Opposite Riaz Petroleum Pum
Tank
29400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Office South Waziristan Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Education Office South Waziristan Upper:

Share