PPP Tangi

PPP Tangi پاکستان پیپلز پارٹی – تحصیل تنگی (ضلع چارسدہ)

14/08/2026
13/08/2026





11/08/2026

کاش پختون قوم باشعور ہو جائے!

27/07/2026

ملیے سلیمان خان تنگی سے!

ہر معاشرے میں کچھ لوگ اپنی ذات سے بڑھ کر عوامی خدمت کو اپنا مقصد بناتے ہیں۔
سلیمان خان انہی شخصیات میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تنگی میں ان کے حجرے پر منعقدہ تاریخی تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا، صوبائی قیادت، سینئر رہنماؤں اور دو ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے بھی ان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہو تقریب میں شرکت کی،
جبکہ پیپلز پارٹی کے مختلف دھڑے ایک پلیٹ فارم پر متحد نظر آئے۔

سلیمان خان، سابق رکنِ صوبائی اسمبلی مرحوم محمد داؤد خان کے صاحبزادے ہیں، جو دیانت داری، سادگی اور عوامی خدمت کی علامت تھے۔ 2023ء میں ان کے انتقال پر عوام کی بڑی تعداد کی شرکت ان سے محبت اور اعتماد کا ثبوت تھی۔
آج سلیمان خان اسی خدمت کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

ایم اے اکنامکس کی ڈگری، قومی و بین الاقوامی سطح پر انسانی خدمت کا وسیع تجربہ،
ترقیاتی منصوبے لانے کی صلاحیت اور عوامی خدمت کا جذبہ انہیں ایک بااعتماد عوامی رہنما بناتا ہے۔

ان کا وژن ایک ترقی یافتہ تنگی ہے،
جہاں بہتر بنیادی سہولیات، شفاف طرزِ حکمرانی،
عوام کے حقوق کا تحفظ اور ہر شہری کے لیے مساوی مواقع میسر ہوں۔

اگر آپ نے ابھی تک سلیمان خان سے ملاقات نہیں کی تو ضرور کیجیے،
ان کا وژن سنیے اور خود فیصلہ کیجیے۔

آئیے، ایک بہتر اور خوشحال تنگی کے لیے سلیمان خان کا ساتھ دیں۔

Address

Tangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share