MQM Tando Allahyar Official

MQM Tando Allahyar Official متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہ یار

حق پرست قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی بھائی کو ٹنڈوالہ یار آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ پاکست...
01/07/2026

حق پرست قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی بھائی کو ٹنڈوالہ یار آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہ یار

وارڈ نمبر 3 پریم نگر ایم کیو ایم پاکستان کے یونٹ انچارج وکی خانزادہ بھائی کے بیٹے روہان خانزادہ کی طبیعت ناساز ہے ابھی و...
30/06/2026

وارڈ نمبر 3 پریم نگر ایم کیو ایم پاکستان کے یونٹ انچارج وکی خانزادہ بھائی کے بیٹے روہان خانزادہ کی طبیعت ناساز ہے ابھی وہ کے کے ایف حیدرآباد میں ایڈمٹ ہے تمام تحریکی ساتھیوں دوستوں ہمدردوں سے گزارش ہے روہان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اس کے لئے دعا کریں اللّٰه پاک جلد از جلد شفا کاملہ عطا فرمائے 🤲🤲 شعبہ نشر و اشاعت ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار 🇵🇰🇲🇬

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار کے جوائنٹ انچارج شاہد عالم بھائی سید عبد الرزاق شاہ بھائی ڈسٹرکٹ میمبر محمد اعظم...
29/06/2026

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار کے جوائنٹ انچارج شاہد عالم بھائی سید عبد الرزاق شاہ بھائی ڈسٹرکٹ میمبر محمد اعظم خان قائم خانی بھائی اقبال قریشی بھائی نے اج حیدرآباد میں ریجنل مینجر ھیڈ جناب منظور میمن صاحب سے ان کے آفیس میں ملاقات کی اور ٹنڈو الہ یار ڈسٹرکٹ میں سوئی گیس کے مختلف ایشور پر بات کی خاص طور پر شہر میں گیس کا دورانیہ بڑھانے اور وارڈ نمبر 13 اکرم کالونی کے بہت سے گھروں میں سوئی گیس کی فراہمی نہیں ھو رہی اس کے جو بھی ٹیکنیکل ایشوذ ہیں انہیں فوری طور پر صحیح کرنے اور مرکزی عید گاہ اور پریس کلب کے نزدیک جو سوئی گیس کا اتنا بڑا سیسٹم جو بغیر کسی سیکیورنگ کے لگا دیا گیا ھے جو کسی بھی وقت بہت بڑے نقصان کا باعث بن سکتا ھے اسے فوری طور پر سیکیور کرنے اور تمام مسائل فوری حل کرنے پر بات چیت کی منظور میمن صاحب نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو فوری طور پر ان تمام ایشوز کو حل کرنے کی یقین داہانی کرائی شعبہ نشر و اشاعت ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار 🇵🇰🇲🇬

وارڈ نمبر 3 پریم نگر کے یونٹ انچارج وکی خانزادہ بھائی کی طبعیت گزشتہ چند روز سے ناساز ھے آج ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج شاہد عا...
27/05/2026

وارڈ نمبر 3 پریم نگر کے یونٹ انچارج وکی خانزادہ بھائی کی طبعیت گزشتہ چند روز سے ناساز ھے آج ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج شاہد عالم بھائی اور ڈسٹرکٹ میمبر محمد اعظم خان قائم خانی بھائی نے ان کے گھر جا کر انکی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر وارڈ نمبر 5 کے جوائنٹ انچارج اصیف خانزادہ بھائی بھی موجود تھے اللہ تعالیٰ وکی خانزادہ بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین سوشل میڈیا ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار 🇵🇰🇲🇬

مورخہ 26 مئی بروز منگل‏سانحہ 26/27 مئی پکا قلعہ حیدرآباد        دعائیہ اجتماع‏26/27 مئی 1990ء پاکستان کی تاریخ میں ایک س...
26/05/2026

مورخہ 26 مئی بروز منگل

‏سانحہ 26/27 مئی پکا قلعہ حیدرآباد

دعائیہ اجتماع

‏26/27 مئی 1990ء پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن سانحہ پکاقلعہ حیدرآباد کے شہداء کی 36 ویں برسی کے موقع پر تمام شہیدوں کو سُرخ سلام

پھندا ظلم سے اب چھڑالو مجھے
‏بے گناہی جو تھی وہ خطا بن گئی

دعائیہ اجتماع میں ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ انچارج ٹنڈوالہ یار رئیس احمد خانزادہ بھائی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج شاہد عالم قائم خانی بھائی، فائنانس سیکرٹری محمد اعظم قائم خانی بھائی اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی عرفان خانزادہ بھائی، شہباز احمد قائم خانی بھائی یاسر قائم خانی بھائی، شانی راجپوت بھائی
انچارج الیکشن سیل سید اعجاز احمد بھائی وارڈ انچارجز و اراکین کمیٹیز، سابقہ زمہ داران و دیگر شعبہ جات کے زمہ داران و کارکنان نے دعائیہ اجتماع میں شرکت کی اور شہداء کے لیے دعا کی
اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ایم کیو ایم پاکستان کے تمام اسیروں کی رہائی, لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی اور تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہ یار



‏⁧ ‬⁩

بلاول کی تقریر سے واضح ہوا کہ ایم کیو ایم آج بھی بلاول کے اعصاب پر  سوار ہے ترجمان ایم کیو ایم پاکستان MQM Tando Allahya...
23/05/2026

بلاول کی تقریر سے واضح ہوا کہ ایم کیو ایم آج بھی بلاول کے اعصاب پر سوار ہے
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
MQM Tando Allahyar Official

22/05/2026

اٹھائیسویں ترمیم تو آئے گی اور کراچی الگ ہوگا ❤️۔
مصطفیٰ کمال بھائی کی ایک مدلل پریس کانفرنس

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار کے جوائنٹ انچارج شاہد عالم بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد اعظم قائم خانی بھائی...
22/05/2026

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار کے جوائنٹ انچارج شاہد عالم بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد اعظم قائم خانی بھائی ، محمد اقبال قریشی بھائی نے اج وارڈ نمبر 13 کے زمہ داران سے یونٹ آفس میں ملاقات کی اور تنظیمی امور اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں مرکز کا پیغام پہنچایا اس موقع پر جوائنٹ انچارج شاہد عالم بھائی نے یونٹ کے زمہ داران کو وارڈ میں ایم کیو ایم کے نئے اور پرانے ساتھیوں سے رابطے کرنے اور تنظیمی کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر وارڈ نمبر 13 کے انچارج عمر عباسی بھائی نے جلد وارڈ میں ساتھیوں کی میٹنگ کرانے کا وعدہ کیا شعبہ نشر و اشاعت ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار 🇵🇰🇲🇬
Umair Sami
M Azam Khan

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہیار کے ڈسٹرکٹ انچارج *رئیسں خانزادہ بھائی* و *اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی* نے جاوید محبو...
22/05/2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہیار کے ڈسٹرکٹ انچارج
*رئیسں خانزادہ بھائی* و *اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی* نے
جاوید محبوب
( سندھ لیبارٹری والے ) اور نوید محبوب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اُن کے گھر جا کر تعزیت کی

ﷲ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین

*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہیار*

Address

ڈسٹرکٹ آفس نزد فیضان مدینہ ٹنڈوالہ یار
Tando Allahyar
70010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Tando Allahyar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share