PTI youth wing Tando Allahyar

PTI youth wing Tando Allahyar Insaf Youth Wing Tando Allahyar official page, Insaf Youth Wing Tando Allahyar is a wing of Pakistan Tehreek eInsaf.

Youth wing tando allahyar president is ayaz pathan

نا معلوم لوگوں نے مرکزی نائب صدر نثار احمد خان مہمند پر فائرنگالحمداللہ نثار احمد خان معجزانہ طور پر محفوظ
02/07/2021

نا معلوم لوگوں نے مرکزی نائب صدر نثار احمد خان مہمند پر فائرنگ
الحمداللہ نثار احمد خان معجزانہ طور پر محفوظ

15/01/2021
اطلاع عامصدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل  ریجن  اسامہ خان ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی ہدایت   اور ریجنل  گورننگ باڈی کی مشاورت...
17/12/2020

اطلاع عام

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل ریجن اسامہ خان ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی ہدایت اور ریجنل گورننگ باڈی کی مشاورت سے یوتھ ونگ سینٹرل ریجن سندھ کے ڈسٹرکٹ(حیدرآباد ۔ ٹنڈو الہیار ۔ ٹنڈو محمد خان۔ ٹھٹہ سجاول ۔جامشورو ۔ بدین ۔دادو ۔ مٹیاری ) کی ضلعی سطح کی تنظیم سازی کے لئے آن لائن فارم کا با قاعدہ اجراء کردیا گیا ہے۔

انصاف سینٹرل ریجن سندھ کے وہ نوجوان جو عمران خان کے نظرئے کی فروغ کے لیئے ضلع سطع کے تنظیمی عہدے کے خوائش مند ہیں

ان نوجوانوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل لنک پر کلک کر کے آن لائن فارم پر کریں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc3nKKxHkKbyp61rnleb6FkDqRMfkKzBdUIOtzNsSu-DJ4jyQ/viewform

نوٹ: فارم پُر کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2020 ہے۔

جاری کردہ
انصاف یوتھ ونگ
سینٹرل ریجن سندھ

ہمیں فخر ہے سندھ پولیسکے اس جوان پر اور اس کیبہادر فیملی پر اللہ آپ سبکو سلامت رکھے آمین۔Pakistan Paindabad 🇵🇰
16/11/2020

ہمیں فخر ہے سندھ پولیس
کے اس جوان پر اور اس کی
بہادر فیملی پر اللہ آپ سب
کو سلامت رکھے آمین۔

Pakistan Paindabad 🇵🇰

13/11/2020
انصاف یوتھ سینٹرل ریجن سندھ کے صدر اسامہ خان کی یوتھ گورننگ باڈی ممبران کے ہمراہ، جنرل سیکرٹری یوتھ سینٹرل ریجن یوسف کھو...
07/11/2020

انصاف یوتھ سینٹرل ریجن سندھ کے صدر اسامہ خان کی یوتھ گورننگ باڈی ممبران کے ہمراہ، جنرل سیکرٹری یوتھ سینٹرل ریجن یوسف کھورو کی میزبانی اور پی ٹی آئی جامشورو کے رہنماوں کی دعوت پر ضلع جامشورو جیلانی ہاوس آمد جہاں جامشورو کے نوجوانوں اور پی ٹی آئی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقات،

اس موقع پر سیئنر نائب صدر یوتھ سینڑرل ریجن محمد ایاز، ایڈیشنل جنرل سیکٹری عبدالغفار، نائب صدر آصف شاہ، انفارمیشن سیکرٹری احتشام قائم خانی، ڈپٹی جنرل سیکٹری آزاد زائور، فائنینس سیکرٹری حسیب سومرو موجود۔

شاندار استقبال پر پی ٹی آئی جیلانی ہاوس کے رہنماوں اور جامشورو کے نوجوان بھائیوں کا شکریہ۔

Address

Tando Allahyar
Tando Allahyar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI youth wing Tando Allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share