Shaheed Bhutto youth Tando Allahyar

Shaheed Bhutto youth Tando Allahyar Tando Allahyar District

23/03/2026

‏بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر قوم سرخرو ھے کہ اس نے ایسی ماں دیکھی🌹
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو انکی 97ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں بحالی جمہوریت کی جدوجہد میں بیگم نصرت بھٹو کی دی گئی قربانیاں عوام کیلئے حوصلے اور رہنمائی عظیم ذریعہ ہیں....

23/03/2026
17/03/2026
10/03/2026

❤️اے خدا ! میں تجھ سے کیا مانگوں بس تو میری ماں کا سایہ مجھ پر سلامت رکھنا آمین
یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نہ یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے❤️
لیکن یہ دنیا ہمیں ہماری ماں کی آنکھوں سے نھیں دیکھتی,!!

06/03/2026
05/03/2026

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی جانب سے اپنے کزن کے نام ایک پیغام:
نہ ہی کسی نے 35 پاکستانیوں (شیعہ اور سنی) کے قتل کی مذمت کی جن میں سے 11 امریکی فوجیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔

ہم اب بھی انتظار کر رہے ہیں…
وہ آپ کے بھائی، بیٹے یا دوست بھی ہو سکتے تھے۔

میرا ایک کے ساتھ خاندانی تعلق ہے، اور ایک محبت کرنے والے کزن کی حیثیت سے میں آپ سے اپیل کرتا ہوں مظلوموں کا ساتھ دیں..

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Bhutto youth Tando Allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share