PPP- بھٹو ازم

PPP- بھٹو ازم Follow my page Jiye Bhutto

اسلام علیکم جیالے پیج فالو کریں شکریہ جئے بھٹو❤️🇱🇾
15/01/2024

اسلام علیکم جیالے پیج فالو کریں شکریہ جئے بھٹو❤️🇱🇾

وزیر بالآخر رہا ہو گئے ۔۔۔پہلے چند ہفتوں میں ہی رہا ہو سکتے تھے مگر ایک تو اس لئے دو سال بعد رہائی ملی کیوں کہ وہ ڈٹے رہ...
14/02/2023

وزیر بالآخر رہا ہو گئے ۔۔۔
پہلے چند ہفتوں میں ہی رہا ہو سکتے تھے مگر ایک تو اس لئے دو سال بعد رہائی ملی کیوں کہ وہ ڈٹے رہے، دوسرا اس لئے دو سال قید رہے کیوں کہ ان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں تھا ۔۔۔
کمزور طبقات کے حقوق، آئین اور جمہوریت کے پاسداروں کو علی وزیر کی رہائی مبارک

یہ وہ شخص ہے جس نے 48 گھنٹوں میں شمسی ائیر بیس امریکا سے خالی کروایاجس نے نیٹو سپلائی بند کروائیںجس نے امریکہ کی ناراضگی...
14/02/2023

یہ وہ شخص ہے جس نے 48 گھنٹوں میں شمسی ائیر بیس امریکا سے خالی کروایا
جس نے نیٹو سپلائی بند کروائیں
جس نے امریکہ کی ناراضگی کے باوجود ایران سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ کیا
جس نے امریکہ کے دباؤ کے باوجود گوادر پورٹ چین کے حوالے کیا اتنا اختلاف ہونے کے باوجود بھی امریکن پریذیڈنٹ کے حلف برداری کی تقریب میں دعوت دے کر بلانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اس بندے کا کتنا ویلیو ہے یہ کوئی عام مندانی امام سیاست صدر پاکستان آصف علی زرداری ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari

14/02/2023

This is My New page
All Jiyaly Follow kren❤🙏

Address

Tando Allahyar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP- بھٹو ازم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share