23/11/2025
مولانا نذیر احمد کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئ ہیں. نماز جنازہ آج دوپہر 3:00 بجے اتمان خیل مقبرہ تنائی میں ادا کی جائے گی.
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور جملہ پسماندہ گان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔