21/08/2026
آئیے آج دل سے اللہ کو یاد کریں، اس کی نعمتوں کا شکر ادا کریں اور ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ذکر، شکر اور صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
#قرآن #شکر #ہدایت #ایمان #صبر #توکل #آمین #مسلمان #اسلام #گوجرانوالہ