Syed Hassan Imran

Syed Hassan Imran The official page of Focal person to Education Minister Punjab for Rawalpindi division.
(2)

10/04/2026

Inspected Fauji Foundation School Talagang today.
06/04/2026

Inspected Fauji Foundation School Talagang today.

01/04/2026

Result Day celebrations 🎉🎊👏💥

30/03/2026

Schools, colleges and universities are going to be opened w.e.f. 1st April 2026.

Eid Mubarak to all of my followers.
21/03/2026

Eid Mubarak to all of my followers.

19/03/2026

Super Boss

الحمدللہآج واقعی خوشی کا دن ہے کہ جتنے بھی لوگ سنجیدہ تھے، مشکلات کا شکار تھے اور حقیقی مسائل سے گزر رہے تھے، سب کے مسائ...
19/03/2026

الحمدللہ
آج واقعی خوشی کا دن ہے کہ جتنے بھی لوگ سنجیدہ تھے، مشکلات کا شکار تھے اور حقیقی مسائل سے گزر رہے تھے، سب کے مسائل حل ہوئے اور ان کے ٹرانسفر ہو گئے۔
یہ صرف احکامات نہیں بلکہ کئی گھروں کی دعاؤں کی قبولیت ہے۔
دل کی گہرائیوں سے تمام متعلقہ حکام کا شکریہ، جنہوں نے انسانیت اور ہمدردی کا عملی مظاہرہ کیا۔
اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
شکریہ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب

19/03/2026

🎓 داخلہ جاری ہے 2026-27
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول منہالہ ایک ایسا ادارہ جہاں آپ کے بچوں کو ملے۔۔۔📚💻💎👌

✅مفت اور معیاری تعلیم
✅️ اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ محفوظ اور دوستانہ ماحول
✅ جدید کلاس روم اور لیبارٹریز
✅ کھیل اور ثقافتی سرگرمیاں
✅ بچوں کی مجموعی نشوونما پر توجہ

📝 آج ہی اس ادارے کا انتخاب کریں جہاں آپ کے خوابوں کو ملے حقیقت کا روپ۔۔۔ 🌃🌟🏆🏅🎖
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول منہالہ۔۔۔ زندہ باد
سرکاری سکول معیاری سکول

Rana Sikandar Hayat

19/03/2026

اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں ایک بھی سفارش نہیں چلنے دی ، ایک انچ رشوت نہیں چلنے دی!

آپ کا حق عزت سے آنلائن آپکے پورٹل پر!!

14/03/2026

ساڈی پہچان ساڈی زبان تے ساڈی ثقافت نوں اگے ودھانا آج دی وڈی لوڑ اے۔
تساں ساریاں نوں پنجاب ثقافت دیہاڑ دیاں ڈھیروں مبارکاں!
پنجاب دیہاڑ 2025 دی اک جھلک 🇵🇰💞
Rana Sikandar Hayat

پگھاں بھنیٸے پنگڑے پائیےجُگنو پھل گلاب نی اَڑٸیے تک سوہنا پنجاب نی اَڑٸیے ہر پاسے ہریالی  ایدے ہر تھاں تے مہتاب نی اَڑٸی...
14/03/2026

پگھاں بھنیٸے پنگڑے پائیے
جُگنو پھل گلاب نی اَڑٸیے
تک سوہنا پنجاب نی اَڑٸیے
ہر پاسے ہریالی ایدے
ہر تھاں تے مہتاب نی اَڑٸیے
ایتھے اسی
کھولے عشق دے باب نی اَڑٸیے۔۔💞

14 اپریل 2025

14/03/2026

Punjab cultural day.

Address

Talagang

Telephone

+923009188198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share