عوامی نیشنل پارٹی یو نین کو نسل پرخوڈھیری

عوامی نیشنل پارٹی یو نین کو نسل پرخوڈھیری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی نیشنل پارٹی یو نین کو نسل پرخوڈھیری, Political Party, Hussai Umar Abad Parkho Dheri, Takht-i-Bhai.

28/04/2026
خدائی خدمت گار او دہ عوامی نشنل پارٹئ یوتھ آفیر سیکٹری نعمان خان باندے دہ غریب اولس ملگرتیا کولوں باندے دہ ملاکنڈ انتظام...
12/04/2026

خدائی خدمت گار او دہ عوامی نشنل پارٹئ یوتھ آفیر سیکٹری نعمان خان باندے دہ غریب اولس ملگرتیا کولوں باندے دہ ملاکنڈ انتظامیہ دہ طرف بے بنیادہ ایف آئی ارز کول مونھ سختہ غندنہ کو۔او دہ اعلے حکومتی چارواکوں نہ دا مطالبہ کوو۔چہ بے بنیادہ الزام او ایف آئی ارز دے واپس کڑے شی۔

10/04/2026

انشاء اللہ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل پرخوڈھیری میں انقریب بڑا سرپرائز دینے والا ہیں

سلامونہ نیکے ہیلے او اخترامات ملگرو د عوامی نیشنل گوند تخصیل تخت بھائی دا جنرل سیکٹری سیٹ د پارہ عثمان قمر یو ڈیر اعلی ا...
04/01/2026

سلامونہ نیکے ہیلے او اخترامات ملگرو د عوامی نیشنل گوند تخصیل تخت بھائی دا جنرل سیکٹری سیٹ د پارہ عثمان قمر یو ڈیر اعلی او مضبوط ملگرے دے یوازے زمونگ دا یوسی پرخو دا پارہ نہ بلکہ ٹول پہ تخصیل کے خہ دا زڑہ نہ کار کئ مونگ دا مشرانو نہ دا غوختنہ کو چی عثمان قمر تہ دے دا سیٹ ملاو شی...

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سینیئر پارٹی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کو گورنر بنانے کی ...
30/11/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سینیئر پارٹی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کو گورنر بنانے کی پیشکش مسترد کردی۔ ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی اور یم گورنر راج کی حمایت نہیں کرتے

گورنرشپ کے حوالے سے اب تک وفاقی حکومتی کی جانب سے کسی نے رابطہ کیا ہے یا نہیں، اس سلسلے میں امیرحیدرہوتی کا اہم بیان آگی...
30/11/2025

گورنرشپ کے حوالے سے اب تک وفاقی حکومتی کی جانب سے کسی نے رابطہ کیا ہے یا نہیں، اس سلسلے میں امیرحیدرہوتی کا اہم بیان آگیا۔

اے این پی رہنما امیرحیدر خان ہوتی نے اےآروائی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ گورنرشپ کے حوالے سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، زیرِگردش خبروں سے متعلق کسی نے اعتماد میں نہیں لیا۔

امیرحیدر ہوتی نے مزید کہا کہ میں اے این پی کا کارکن اور پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں، گورنر راج سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی میں تو فرد واحد ہوں

Breaking Newsوفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غورامیر ہوتی یا  افتا ب شیر پاوں کو گونر لگانے کا امکان
30/11/2025

Breaking News
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور
امیر ہوتی یا افتا ب شیر پاوں کو گونر لگانے کا امکان

اعلان برائے فوتگی .دہ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل پرخوڈھیری جائنٹ سیکرٹری  دہ ڈاکٹر آدم خان روارہ اور اشمالی خان کاکا ...
25/11/2025

اعلان برائے فوتگی .
دہ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل پرخوڈھیری جائنٹ سیکرٹری دہ ڈاکٹر آدم خان روارہ اور اشمالی خان کاکا زوی جہانگیر استاذ پہ حق رسیدلی دے مرحوم ده جنازے ٹائم صبا 10:00 مقرر کڑے

شوے دے


انا للہ وانا الیہ راجعون

عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل تخت بھائی پٹ بابا دامن کوہ  میں جنرل سیکرٹری بنِ امین کی صدارت میں  ورکرز کنونشن۔ میاں نص...
01/11/2025

عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل تخت بھائی پٹ بابا دامن کوہ میں جنرل سیکرٹری بنِ امین کی صدارت میں ورکرز کنونشن۔ میاں نصراللہ کو کامیاب ورکرز کنونشن پر مبارکبادـــ

Address

Hussai Umar Abad Parkho Dheri
Takht-I-Bhai
23160

Telephone

+923449191565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نیشنل پارٹی یو نین کو نسل پرخوڈھیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share