Mohsin kamal

Mohsin kamal Alhamdulilah Father of a beautiful Girl. Political Work Quaid for life

"نوخار ہاؤس نوشہرہ میں اختیار ولی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان، کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی میں شر...
04/12/2025

"نوخار ہاؤس نوشہرہ میں اختیار ولی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان، کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔"

23/11/2025
12/11/2025

میاں محمد نوازشریف نے آصفہ بھٹو زرداری کو بلاکر سر پر دست شفقت کا ہاتھ رکھ کر محترمہ بینظیر بھٹو کے یاد تازہ کرلی

16/10/2025

🌅 صبحِ نو کا آغاز اللہ کے پاک کلام سے 🌿
اللہ فرماتا ہے:

> “یقیناً میرے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے”
(سورۃ الرعد: 28)

12/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

11/10/2025

✋ احتجاج حق ہے، لیکن عوام کو تکلیف دینا ظلم ہے۔
تحریک لبیک کے دھرنوں اور راستے بند کرنے سے مریض، طلبہ، اور مزدور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
اسلام امن کا درس دیتا ہے، سڑکوں کی بندش نہیں!
قوم کو انتشار نہیں، اتحاد چاہیے۔ 🇵🇰
#احتجاج

سٹیٹ منسٹر واٹر اینڈ پاور عبدالرحمان خان کانجو اور ایم این مری اسامہ سرور کے ساتھ ایک شادی کے تقریب شرکت
10/10/2025

سٹیٹ منسٹر واٹر اینڈ پاور عبدالرحمان خان کانجو اور ایم این مری اسامہ سرور کے ساتھ ایک شادی کے تقریب شرکت

سٹیٹ منسٹر واٹر اینڈ پاور پبلک افیر وزیراعظم پاکستان عبدالرحمان خان کانجو کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس میں خوشگوار ملاقات
06/10/2025

سٹیٹ منسٹر واٹر اینڈ پاور پبلک افیر وزیراعظم پاکستان عبدالرحمان خان کانجو کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس میں خوشگوار ملاقات

چیف منسٹر پنجاب
02/10/2025

چیف منسٹر پنجاب

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھےمیں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا
29/09/2025

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin kamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mohsin kamal:

Share