Nasar Shah

Nasar Shah Lawyer , social worker Advocate at districts courts swat

Permanently closed.
14/06/2024

میں تمام خواتین وحضرات کی توجہ اس امر کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ اگر میرے اکاونٹ کو اگر ہیک کیا گیا اور آج کل یہ خطرناک سلسلہ نکلا ہے تو مجھے بروقت اطلاع دی جائے اور میں الحمدللہ سچا عاشق رسول ہوں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہوں اور اس پر غیر متزلزل ایمان رکھتا ہوں ۔میں اس قسم کے توہین مذہب اور توہین رسالت والی مواد سے اظہار لاتعلقی کرتا ہوں منصورشاہ

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
16/12/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

انتہائی افسوسناک خبر ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام اباد سے آغوا ہونے کے بعد شھید کیا گیا ہے افسوس افسوس
13/11/2018

انتہائی افسوسناک خبر
ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام اباد سے آغوا ہونے کے بعد شھید کیا گیا ہے
افسوس افسوس

زمین والوں پر رحم کرنے کا مطلب یہ نہیں کے صرف انسانوں پر رحم کیا جائے.افسوس آدمی کی وحشت سے سماج ہردن غیر محفوظ ہوتا جار...
11/11/2018

زمین والوں پر رحم کرنے کا مطلب یہ نہیں کے صرف انسانوں پر رحم کیا جائے.
افسوس آدمی کی وحشت سے سماج ہردن غیر محفوظ ہوتا جارہا ہے

10/11/2018

اب فارغ بیٹھنے سے بہتر هے یوتھیوں سے شراب اور چرس کے فوائد اور فضیلتیں هی سن لے۔ 😉
"ہاں تو سناوے جی!"

تمام مرد اور خواتین اس کو ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔مجھے اپنی مسلمان عورتوں سے کچھ کہنا ہے،، خدا کے لیے ہوش کرو، یہ آز...
06/11/2018

تمام مرد اور خواتین اس کو ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
مجھے اپنی مسلمان عورتوں سے کچھ کہنا ہے،، خدا کے لیے ہوش کرو، یہ آزادی آزادی کا نعرہ نہ لے ڈوبے تمہیں..
مجھے اس وقت بہت رونا آیا تھا۔
جب آج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔
اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔
اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں۔
اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں۔
مجھے اس دن بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی کو، اس کےمحبوب نے نشہ آور جوس پلا کر، اپنے دوستوں کے سامنے پیش کیا۔
اور اس غم کی ماری نے، ایک ٹرک تلے آکر جان دیدی۔
مجھے ان سب لڑکیوں کی حالت پر رونا آتا ہے، جو گھر سے محبوب کو ملنے نکلتی ہیں۔ اور آج کسی قحبہ خانے میں موت کی دعائیں مانگ رہی ہیں۔
یاد رکھیں مرد تو جسم کا بھوکا
ہے۔ وہ عورت کو نوچ بھی لیتا ہے۔ کاٹ بھی لیتا ہے۔
اسے انسان سے کتا بننے میں دیر نہیں لگتی۔
لیکن اسے ایسا بننے کا موقع عورت دیتی ہے۔
اور سمجھتی ہے کہ میری عزت کا رکھوالا بنے گا۔
لیکن وہ جانتی نہیں کتا وفادار ہوتا ہے۔
لیکن مرد درندہ بن جائے تو بہت خطرناک ہوتا ہے۔
😢😢😢😢😭😭😭😭
اس لئے بچ کر رہیں۔
ہر مرد مرد نہیں ہوتا۔
کچھ شیطان بھی ہوتے ہیں۔
فلیز اپنے والدین کی عزت دو دن کی پیار کیلے خراب مت کریں جس کی وجہ سے وہ سر اوٹھا کر نہ چل سکے ۔۔شکریہ
تحریر کردہ آصف خان

وزارتِ داخلہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
05/11/2018

وزارتِ داخلہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں
پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی 18 رکنی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔۔جسمیں صوبائی صدر KPK انجینئر ام...
05/11/2018

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی 18 رکنی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔۔جسمیں صوبائی صدر KPK انجینئر امیرمقام کا نام بھی ہے
سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینیئراحسن اقبال ہوں گے
مرکزی مجلس عاملہ احسن اقبال کی سربراہی میں تنظیم سازی، پارٹی کے انتظامی امور سمیت پارٹی کو گراس روٹ لیول پر منظم کرنے کے لئے اقدامات کرے گی

04/11/2018

‏کس نے کہا تھا کہ_
اگر میرے خلاف 100 بندے بھی احتجاج کرنے سڑکوں پر آجائیں تو میں غیرتمند ہوں استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤنگا.

Address

Cham Charbagh Swat KPK
Swat

Telephone

+923359302000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasar Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share